More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مکمل مقابلہ کے تحت اوسط حاصل اور مختتم حاصل میں کیا تعلق پایا جاتا ہے
Choose an answer
اوسط حاصل مختتم حاصل سے کم ہوتے ہیں
اوسط حاصل مختتم حاصل سے زیادہ ہوتے ہیں
اوسط حاصل گرنے اور مختتم حاصل چڑھنے کا رجحان رکھتاہے
اوسط حاصل مختتم حاصل کے برابر ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
مصارف پیدائش کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
قانون تکثیر حاصل کا عمومی نفاذ ہوتا ہے
Choose an answer
زراعت پر
تجارت پر
کان کنی پر
صنعت پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
مصارف پیدائش کے مختلف تصورات کے باہمی رشتوں کی وضاحت کن صورتوں می کی جاتی ہے
Choose an answer
قلیل مدت مصارف پیدائش
طویل مدت مصارف پیدائش
دونوں صورتوں میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب فرم کی لاگت = کل حاصل ہوتو
Choose an answer
فرم نہ تو منافع حاصل کر رہی ہوتی ہے اور نہ ہی نقصان برداشت کرتی ہے
فرم غیرمعمولی منافع کماتی ہے
فرم کو نقصان کا سامنا ہوتا ہے
فرم معمولی یا نارمل منافع کما رہی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں سے کون سا متغیر مصارف میں شامل نہیں
Choose an answer
خام مال اور مشینری کی قیمت
مستقل مزدوروں کی اجرت اور عمارت کا کرایہ
نقل و حمل کے اخراجات
پبلسٹی کے اخراجات
Previous
Skip
Next
Question # 7
عرصہ قلیل میں اوسط مصارف اور مختتم مصارف کے خطوط ہوتے ہیں
Choose an answer
طشتری نما
منفی رجحان
یو کی شکل کے
بیضوی
Previous
Skip
Next
Question # 8
اجارہ داری کے تحت مختتم وصولی کا خط اوسط وصولی کے خط کے کس طرف واقع ہوتا ہے
Choose an answer
اوپر
نیچے
متوازی
عمودی دائیں جانب
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونسا خط کس خط کو اس کی پست ترین سطح پر قطع کرتا ہے
Choose an answer
اوسط مصارف کا مختتم مصارف کے خط کو
معینہ مصارف کا خط کلی مصارف کے خط کو
مختتم مصارف کا خط اوسط مصارف کے خط کو
اوسط متغیرہ مصارف کا خط اوسط کلی مصارف کے خط کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
عرصہ قلیل میں کل لاگت کا خط اور متغیرہ لاگت کا خط کون سا رجحان رکھتے ہیں
Choose an answer
گرتے ہوئے TC خط VCخط کے نیچے رہتا ہے
چڑھتے ہوئے VC خط TC خط کے اوپر چلا جاتا ہے
چڑھتے ہوئے VC خط TC خط کے نیچے رہتا ے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
خط طلب کس خط کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
مختتم حاصل کا خط
اوسط حاصل کا خط
کل مصارف کا خط
خط تکثیر حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 12
کونسے مصارف متغیرہ مصارف میں شامل ہوتے ہیں
Choose an answer
عمارت کا کرایہ
خام مال کی قیمت
مشینوں کی قیمت
مستقل ملازمین کی تنخواہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سا مقدم براہ راست مصارف میں شامل نہیں
Choose an answer
مشینوں کی مرمت و تجدید کے اخراجات
نقل و حمل کے اخراجات
مستقل ملازمین کی تنخواہیں
سیلز ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس صورت میں مختتم مصارف کا خط اوسط مصارف کے خط کے اوپر چلا جاتا ہے
Choose an answer
جب دونون گر رہے ہوتے ہیں
جب دونوں برابرا ہوتے ہیں
جب مختتم مصارف کا خط اوسط مصارف کے خط کو قطع کرنے کے بعد دونوں چڑھنا شروع کرتے ہیں
جب مختتم مصارف اپنی پست ترین سطح پر ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
کسی بھی عامل کو اس کے متبادل استعمال سے نکالنے کےلئے جو مصارف برداشت کرنا پڑتے ہیں انہیں کیا کہا جاتا ہے
Choose an answer
مقدم مصارف
اوسط مصارف
بالواسطہ مصارف
متبادل مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 16
کون سا خط کو خط ملوفی کہیں گے
Choose an answer
عرصہ قلیل کا اوسط مصارف کا خط
عرصہ طویل کا اوسط مصارف
عرصہ قلیل کا مختتم مصارف کا خط
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
فرم کی وصولیوں کا تجزیہ کتنی صورتوں میں پیش کیا جاسکتا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 18
متغیرہ مصارف کا دوسرا نام کیا ہے
Choose an answer
براہ راست مصارف
قیمتی مصارف
بالواسطہ مصارف
تبدیل نہ ہونے والے مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 19
کل حاصل معلوم کرنے کا طریقہ
Choose an answer
Q.P
Q.AC
TR-TC
TC/Q
Previous
Skip
Next
Question # 20
فرم کی پیداوار کو بازار میں فروخت کونے سے کس قدر آمد ہوگی اس سلسلے میں کن باتوں کا جائزہ لینا ضروری ہے
Choose an answer
کل حاصل
اوسط حاصل
مختتم حاصل
تینوں کا جائزہ لینا ضروری ہے
Previous
Skip
Next
Back