More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کونسے ماہرین معاشی معاملات میں حکومت کی دخل اندازی کے خلاف تھے
Choose an answer
کلاسیکی
جدید
زری
رسد کی پہلو کے
Previous
Skip
Next
Question # 2
کونسے قوانین مشروط نوعیت کے ہوتے ہین
Choose an answer
ریاستی
معاشرتی
اخلاقی
معاشی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایڈم سمتھ کا تعلق برطانیہ کے کس علاقے سے تھا
Choose an answer
آئرلینڈ
سکاٹ لینڈ
ویلز
کوئنیز لینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سے قوانین زیادہ جامع اور ہمہ گیر نوعیت کے ہوتے ہیں
Choose an answer
کھیل کے قوانین
طبعی علوم کے قوانین
معاشی قوانین
حکومتی قوانین
Previous
Skip
Next
Question # 5
معاشیات میں کون سے رویوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے
Choose an answer
انفرادی
اجتماعی
نفسیاتی
انفرادی اور اجتماعی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس ماہر نے معاشیات کو غیر جانبدارانہ اور طبعی علم کا درجہ دیا
Choose an answer
جے ایس مل
رانبز
کنین
جے بی کلارک
Previous
Skip
Next
Question # 7
بابائے معاشیات کسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
ریکارڈ
مارشل
ایڈم سمتھ
پیگو
Previous
Skip
Next
Question # 8
اثباتی معاشیات کو کون سی دو بڑی شاخیں ہیں
Choose an answer
نظریاتی اور اطلاقی معاشیات
فلاحی اور ترقیاتی معاشیات
جزوی اور کلی معاشیات
زرعی اور صنعتی معاشیات
Previous
Skip
Next
Question # 9
کلیاتی معاشیات کو کس کے متعارف کروایا
Choose an answer
جے بی کلارک
جے اہم کنیز
این ڈبلیو سنئیر
الفریڈ مارشل
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ کون سے قوانین ہیں جو معاشرہ کے افراد مذہب، تہذیب اور معاشرت کی سر بلندی کے لئے اپنے اوپر ازخود عائد کر لیتے ہیں
Choose an answer
ریاستی قوانین
اخلاقی قوانین
معاشی قوانین
کھیل کے قوانین
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کون کلاسیکی مکتب فکر کابانی تھا
Choose an answer
پیگو
رانبز
ایڈم سمتھ
ہابسن
Previous
Skip
Next
Question # 12
معاشیات میں انسانی زندگی کے کس پہلو کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے
Choose an answer
سیاسی
اخلاقی
معاشی
تمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 13
کس شخصیت کو نو کلاسیکی مکتب فکر کا بانی کہا جاتا ہے
Choose an answer
مارشل
کنیز
مالتھس
فریڈمن
Previous
Skip
Next
Question # 14
معاشیات اپنے نفس مضمون کے اعتبار سے کیا ہے
Choose an answer
علم الہدیت
محض فن
علم و فن
محض علم
Previous
Skip
Next
Question # 15
کونسی غیر معاشی سرگرمی ہے
Choose an answer
وکیل کی بحث
سیر اور ورزش کرنا
استاد کا پڑھانا
موچی کا جوتے مرمت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 16
علم معاشیات کو بنیادی موضوع بحث کیا ہے
Choose an answer
زر کیسے حاصل کیا جائے
آمدنی کی تقسیم کیسے ہونی چاہیے
محدود ذرائع کے بہتر استعمال سے لامحدود مقاصد کا حصول ممکن بنایا جائے
لوگوں کی تمام ضروریات بیک وقت پوری کی جائیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
مارشل کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سرگرمیاں علم معاشیات کے دائرہ سے خارج ہیں
Choose an answer
ایک مزدور کا کارخانے میں کام کرنا
موچی کا جوتے تیار کرنا
نماز کی باقاعدہ ادائیگی
بڑھئی کا فرنیچر بنانا
Previous
Skip
Next
Question # 18
کس ماہر نے معاشیات کو دولت کا علم قراردیا
Choose an answer
پیگو
ایڈم سمتھ
رابنز
کنیز
Previous
Skip
Next
Question # 19
کلیاتی معاشیات میں کس مسئلہ کو زیر بحث لایا جاتا ہے
Choose an answer
رویہ صارف
بین الاقوامی تجارت
فرم کے مسائل
قیمت کا تعین
Previous
Skip
Next
Question # 20
کس معیشت دان نے معاشیات کو مادی خوشحالی کا علم کہا
Choose an answer
ریکارڈو
کنیز
الفریڈمارشل
مالتھس
Previous
Skip
Next
Back