1 |
کس شخصیت کو نو کلاسیکی مکتب فکر کا بانی کہا جاتا ہے |
- A. مارشل
- B. کنیز
- C. مالتھس
- D. فریڈمن
|
2 |
کونسے قوانین مشروط نوعیت کے ہوتے ہین |
- A. ریاستی
- B. معاشرتی
- C. اخلاقی
- D. معاشی
|
3 |
مارشل کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سرگرمیاں علم معاشیات کے دائرہ سے خارج ہیں |
- A. ایک مزدور کا کارخانے میں کام کرنا
- B. موچی کا جوتے تیار کرنا
- C. نماز کی باقاعدہ ادائیگی
- D. بڑھئی کا فرنیچر بنانا
|
4 |
کلیاتی معاشیات میں کس مسئلہ کو زیر بحث لایا جاتا ہے |
- A. رویہ صارف
- B. بین الاقوامی تجارت
- C. فرم کے مسائل
- D. قیمت کا تعین
|
5 |
کونسے ماہرین معاشی معاملات میں حکومت کی دخل اندازی کے خلاف تھے |
- A. کلاسیکی
- B. جدید
- C. زری
- D. رسد کی پہلو کے
|
6 |
کس ماہر نے معاشیات کو غیر جانبدارانہ اور طبعی علم کا درجہ دیا |
- A. جے ایس مل
- B. رانبز
- C. کنین
- D. جے بی کلارک
|
7 |
کس معیشت دان نے معاشیات کو مادی خوشحالی کا علم کہا |
- A. ریکارڈو
- B. کنیز
- C. الفریڈمارشل
- D. مالتھس
|
8 |
ایڈم سمتھ کا تعلق برطانیہ کے کس علاقے سے تھا |
- A. آئرلینڈ
- B. سکاٹ لینڈ
- C. ویلز
- D. کوئنیز لینڈ
|
9 |
کلیاتی معاشیات کو کس کے متعارف کروایا |
- A. جے بی کلارک
- B. جے اہم کنیز
- C. این ڈبلیو سنئیر
- D. الفریڈ مارشل
|
10 |
کونسی غیر معاشی سرگرمی ہے |
- A. وکیل کی بحث
- B. سیر اور ورزش کرنا
- C. استاد کا پڑھانا
- D. موچی کا جوتے مرمت کرنا
|