More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انسانوں کو جنگلوں اور پہاڑوں کی طرف جانے پر کن دو چیزوں نے مجبو کیا.
Choose an answer
ہمت اور تحمل نے
احتیاج اور افلاس نے
آرام پرستی نے
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس شخصیت کو آل انڈیا لیڈر کی حیثیت حاصل تھی
Choose an answer
مولانا ظفر علی خان
شبیر احمد عثمانی
چچا صدیق
مولانا شایق
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈاکٹر برہان کیسے انسان تھے
Choose an answer
بےرحم
لاپرواہ
فرض شناس
ہمدرد
Previous
Skip
Next
Question # 4
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اپنے بیٹے کو سولی پرچڑھنے کے بعد قاضی نے کیا کیا.
Choose an answer
عبداللہ کو قتل کردیا
اپنے اپ کو مقفل کردیا
حلاوہ کا قتل
قاضی نے خؤد کشی کرلی
Previous
Skip
Next
Question # 6
صبح کے دھند لکے میں حلاوہ کس چیز میں بیٹھی تھی.
Choose an answer
کرسی پر
بنچ پر
چارپائی پر
دیوار پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایوب عباسی کا قد کتنا تھا
Choose an answer
پانچ فٹ
چھ فٹ
تین فٹ
چھ فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
مولانا حالی کی طویل نظم کس نام سے مشہور ہوئی
Choose an answer
بال جبرئیل
ضرب کلیم
بانگ درا
مدو جزر اسلام یا مسدس حالی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہمیشہ وقت صبح کا اور سدا موسم کا رہتا تھا.
Choose an answer
گرمی
خزاں
بہار
سردی
Previous
Skip
Next
Question # 10
الفاروق نامی کتاب کے مصنف کا نام ہے
Choose an answer
سید سلیمان ندوی
مرزا ادیب
ابن انشاء
علامہ شبلی نعمانی
Previous
Skip
Next
Back