More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بنارس کے ہندوؤں نے اردو کے مقابلے میں کون سی زبان رائج کرنا چاہی
Choose an answer
ہندی
پراکرت
بھاشا
سنسکرت
Previous
Skip
Next
Question # 2
سبق ایوب عباسی کس کتاب سے لیا گیا ہے
Choose an answer
مردم دیدہ
گنج ہائے گراں مایہ
دھنک پر قدم
حیات جاوید
Previous
Skip
Next
Question # 3
بیگم صاحبہ کس کام میں طاق تھیں.
Choose an answer
سامان سمیٹھنےمیں
گھر سمیٹھنےمیں
کپٹرے سمیٹھنے میں
جوتے سمییٹھنےمیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
مناقب عمر بن عبد العزیز کے حوالے سے ام عمر کون تھیں.
Choose an answer
ان کی پھوپھی
ان کی چچی
ان کی تائی
ان کی والدہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
برہان کیا اٹھاکر پہنتے ہیں.
Choose an answer
جرسی
جیکٹ
برساتی
شرٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
دوسرے دن حجن اپنے ساتھ کیا لائی
Choose an answer
تسبیح
رومال
ریشمی ازار بند
سرمہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
سبق پہلی فتح لیا گیا ہے
Choose an answer
پس پردہ
مردم دیدہ
دھنک پر قدم
محمد بن قاسم
Previous
Skip
Next
Question # 8
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
چچا صدیق انصاری گدیلے پر بیٹھے کیا کررہے تھے.
Choose an answer
نسوار کی جگالی
پانوں کی جگالی
سپاری کی جگالی
کھانے کے بعد کی جگالی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ندوۃ العلماء کس نے قائم کیا
Choose an answer
سید سلیمان ندوی نے
علامہ شبلی نعمانی نے
سرسید احمد خاں نے
مولانا محمد علی جوہر نے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایوب عباسی کا مصنف کون ہے
Choose an answer
رشید احمد صدیقی
ابن انشا
شاہد احمد دہلوی
چراغ حسن حسرت
Previous
Skip
Next
Back