More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
احتیاج وافلاس کی بلا سے تنگ آکر لوگ کس کے پاس گئے
Choose an answer
خسرو آرام
اپنے بڑوں کے ہاں
محنت پسند خردمند
تدبیر ومشورہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
دمشق سے روانگی کے وقت محمد بن قاسم کی فوج کی تعداد تھی
Choose an answer
پانچ ہزار
چھ ہزار
آٹھ ہزار
دس ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 3
یہ ایسی بُری بلا ہے کہ انسان کو بے کس اور بے بس کردیتی ہے
Choose an answer
دولت
مشقت
افلاس
لالچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
نواب محسن الملک نے محکمہ بندوبست کے علاوہ کس محکمے میں اصلاحات کیں
Choose an answer
فنانس میں
مال گزاری میں
فنانس اور مالگزاری
بندوبست اراضی میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ابن انشاء کو دوستوں نے کابل جانے سے ڈرایا
Choose an answer
سفری مشکلات سے
موسم کی عدم موافقت سے
دہشت گردی سے
شدید سردی سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مصنفہ ہولولوکس کس وقت پہنچی
Choose an answer
رات نو بجے
رات دس بجے
رات ساڑھے دس بجے
رات گیارہ بجے
Previous
Skip
Next
Question # 7
جہاز میں بیگم کہاں سے آتی تھی
Choose an answer
بنگال سے
سنانواں سے
سری نگر سے
بھوپال سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
دمشق کے لوگ بازاروں اور چھتوں پر کیوں کھڑے تھے
Choose an answer
جلوس دیکھنے کے لیے
تماشہ دیکھنے کے لیے
ڈرامہ دیکھنے کے لیے
لڑائی دیکھنے کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس کی تصانیف نے مغربی حلقوں میں اسلام کی وقعت پیدا کی
Choose an answer
شبلی نعمانی
محسن الملک
وقار الملک
سید امیر علی
Previous
Skip
Next
Question # 10
علامہ شبلی نعمانی کا سنہ وفات کیا ہے
Choose an answer
1890
1901
1914
1941
Previous
Skip
Next
Question # 11
مولانا ظفر علی خاں اپنے اخبار میں سب سے زیادہ خیال رکھتے تھے
Choose an answer
تصاویر کا
چھپائی کا
زبان اور کتابت کا
اشتہارات کا
Previous
Skip
Next
Back