More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہندوستان میں اسلامی حکومت اورنگ زیب عالمگیر کے کتنے سال بعد تک قائم رہی.
Choose an answer
ایک سو سال بعد تک
ڈیڑھ سو سال بعد تک
دو سو سال بعد تک
50 سال بعد تک
Previous
Skip
Next
Question # 2
کانگریس اور مسلم لیگ کو کب اکٹھا کیا گیا.
Choose an answer
1940
1943
1946
1943
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسرت اور بے فکری کے دنوں میں انسان کہاں نہاتے تھے
Choose an answer
قدرتی چشموں میں
عام دریاؤں میں
آبِ حیات کے دریاؤں میں
سمندر میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہنومابے کا مطلب کیا ہے.
Choose an answer
نہر
سمندر
جھیل
دریا
Previous
Skip
Next
Question # 5
محمد بن ہارون نے کس کی قیادت میں وفد دیبل بھیجا.
Choose an answer
حجاج بن یوسف کی قیادت میں
ًمحمد بن قاسم کی قیادت میں
تٰیپو سلطان کی قیادت میں
عبداللہ کی قیادت میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
قاضی یحییٰ بن منصور کے بیٹے کا نام کیا تھا
Choose an answer
بشیر
زبیر
عمیر
قمر
Previous
Skip
Next
Question # 7
دیبل کے وفد کے کتنے ارکان واپس آئے.
Choose an answer
3
2
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 8
سبق محنت پسند خردمند کس کتاب سے لیا گیا ہے
Choose an answer
آبِ حیات
دربارِ اکبری
نیرنگِ خیال
قصصِ ہند
Previous
Skip
Next
Question # 9
مناقب عمر بن عبد العزیز کے خاندان نے آپ کے پاس کسے سفیر بناکر بھیجا
Choose an answer
آپ کی تائی امی کو
آپ کی پھوپھی ام عمر کو
آپ کے دوست کو
آپ کی خالہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
ڈرامہ کے آغاز پر بیگم زیدی کیا کر رہی تھی
Choose an answer
سورہی تھی
کھانا بنا رہی تھی
کپڑے دھو رہی تھی
رسالے کا مطالعہ کررہی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 11
لوگوں کی طبیعیتیں اچانک کیوں بدل گئیں.
Choose an answer
پھولوں کی بوئے گرم اور تیز سے
پھولوں کی خوشبو سے
ہوا تیز تھی
سردی سے
Previous
Skip
Next
Back