More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موبائل فون کب ایجاد ہوا.
Choose an answer
1974
1943
1984
1874
Previous
Skip
Next
Question # 2
اکیسویں صدی میں ایک تار کے زریعے ایک وقت میں کتنے لوگ بات کرسکتے ہیں.
Choose an answer
ہزاروں لوگ
دس لوگ
بیس لوگ
سینکڑوں لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کلکتہ میں سیاحوں کو کس چیز سے پریشانی ہوتی ہے.
Choose an answer
کام کی وجہ سے
کسٹم آفیسر کی وجہ سے
پولیس کی وجہ سے
ب اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
حجن نے اکبری کو کس چیز کا دورادلوانے کا مشورہ دیا.
Choose an answer
مالا کا
دھگدگی کا
ہار کا
پازیب کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہمت اور تحمل نے لوگوں کو کیا سکھایا.
Choose an answer
تالابوں سے پانی پہنچنا
دریاؤں کا رخ موڑنا
کانوں کو کھودنا
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
اکبری کے خاوند کا نام کیا تھا
Choose an answer
محمد اکمل
محمد کامل
محمد اکبر
محمد عاقل
Previous
Skip
Next
Question # 7
ندوۃ العلماء کس شہر میں تھا
Choose an answer
کلکتہ میں
دلی میں
لکھنؤ میں
بمبئی میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
برہان کن بڑے میاں کا پوت تھا.
Choose an answer
جن کا بیٹا ایڑیاں رگڑ کر مر رہا تھا
جس کا بیٹا پاگل تھا
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
صوتی اشارے ٹیلی وژنمیں کس طرح پر کمع کرتے ہیں.
Choose an answer
موبائل
ریڈیو
وائرلیس
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
حجن نے کس کی بیٹی کا زیور ہتھایا تھا
Choose an answer
محمد عاقل خاں
فضلو
میاں مسیتا
بیگم اکبر
Previous
Skip
Next
Question # 11
علامہ شبلی نعمانی کا سن پیدائش ہے
Choose an answer
1857
1858
1859
1860
Previous
Skip
Next
Back