More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
طیارے اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے کس چیز سے رہبری حاسل کرتے ہیں.
Choose an answer
ریڈیائی لہروں سے
مقناطیسی لہروں سے
الف اور ب دونوں سے
کوئی بہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
زلفن کو حجن نےکیا لینے کے لیے بھیجا.
Choose an answer
چوڑیاں
انگوٹھی
ناک کی کیل
زیور کا ڈبہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
حجن نے زلفن کو کس بہانے واپس گھر بھیج دیا
Choose an answer
ناک کی کیل لانے کو
دوڑی لانے کو
رقم لانے کو
یہ کہ تیری ضرورت نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
آل انڈیا مسلم لیگ کا پچیسواں سالانہ اجلاس کہاں منعقد ہوا
Choose an answer
دہلی
لکھنو
لاہور
کلکتہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
فرانسیی ر کے حروف کا تلفط کس اردو لفظ سے کرتے ہیں
Choose an answer
ع
غ
س
ص
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہونولولو ہے
Choose an answer
امریکہ کا دارالحکومت
ہوائی کا دارالحکومت
جاپان کا ایک شہر
چین کا ایک شہر
Previous
Skip
Next
Question # 7
نذیر احمد آخرت کا سرمایہ سمجھتے تھے.
Choose an answer
زکوۃ کو
پڑھائی کو
نماز کو
ترجمہ قرآن کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
میاں بشیر احمد کے سن پیدائش ہے.
Choose an answer
1885 میں
1893
1960
1971
Previous
Skip
Next
Question # 9
زمانے کے پیرہن پر گناہ کا داغ لگنے سے پہلے ملک کا نام کیا تھا.
Choose an answer
ملک نثار
ملک مبارک
ملک شاہ بخت
ملک فرآخ
Previous
Skip
Next
Question # 10
شاہد احمد دہلوی نےکس عمر میں دادا کو دیکھا تھا
Choose an answer
پانچ سال
تین سال
سات سال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عمر بن عبدالعزیز کے حالات و واقعات میں سب سے قابل زکر کیا ہے.
Choose an answer
غیر مذہب والوں کے لیے ان کا طرز عمل
مہمانوں کے ساتھ ان کا طرز عمل
فقیروں کے ساتھ ان کا طرز عمل
والدین کے ساتھ ان کا طرز عمل
Previous
Skip
Next
Back