More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایرانیوں نے قادسیہ کی جنگ میں کس پر بھروسہ کیا.
Choose an answer
ہنی سنگھ
رستم
بھیم سنگھ
مثنیٰ
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے رویے پر اُمِ عمر کا ردعمل کیا تھا
Choose an answer
مایوس ہوئیں
ناراض ہوئیں
خوشی کا اظہار کیا
کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا
Previous
Skip
Next
Question # 3
بدرالدین طیب کا سرسید سے کیسا تعلق تھا
Choose an answer
مخالف تھے
حمایتی تھے
کوئی تعلق نہ تھا
محض راہ درسم تھی
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب مولانا ظفر علی خان اخبار نئی دنیا کے دفتر آئے تو مصنف نے کیا پہن رکھا تھا.
Choose an answer
دھوتی
چادر
لنگی
شلوار
Previous
Skip
Next
Question # 5
حجن اور کس کو دھوکا دے کر زیور لے اُڑی
Choose an answer
احمد بخش خان کی بی بی
اصغری
مزاج دار کی خالہ
عاقل خاں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سید احمد بریلوی نے کب شہادت پائی.
Choose an answer
8 مئی 1832 کو
14 مئی 1833 کو
18 مئی 950 کو
6 مئی 1831 کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
قاضی یحییٰ بن منصور کے بیٹے کا نام کیا تھا
Choose an answer
بشیر
زبیر
عمیر
قمر
Previous
Skip
Next
Question # 8
کراچی کی چونا مارکیٹ کس وجہ سے مشہور ہے.
Choose an answer
خرید و فروخت کی وجہ سے
پرانے کپڑے کی وجہ سے
پرانے جوتوں کی خرید و فروخت کی وجہ سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
عالمگیر کی وفات کے بعد اسلامی حکومت کتنا عرصہ قائم رہی
Choose an answer
سوسال
سواسوسال
ڈیڑھ سو سال
دوسوسال
Previous
Skip
Next
Question # 10
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ازار بند کہاں کا بنا ہوا تھا
Choose an answer
ہندوستان کا
گجرات کا
لاہور کا
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back