More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شاہد احمد دہلوی نے اپنے دادا مولوی نذیر احمد کو آخری بار کب دیکھا.
Choose an answer
پانچ برس کی عمر میں
دس برس کی عمر میں
بارہ برس می عمر میں
بیس برس کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
صاحب 'احسن التفاسیر" کون ہیں.
Choose an answer
سرسید احمد خان
شبلی نعمانی
مولوی احمد حسن
مولوی نذیر احمد
Previous
Skip
Next
Question # 3
دیبل بھیجنے جانے والے وفد میں کتنے لوگ شامل تھے.
Choose an answer
10
15
17
20
Previous
Skip
Next
Question # 4
ًمصنف نے لومڑی کے کھال کے کیا خریدے تھے.
Choose an answer
جوتے
بستے
دستانے
اوورکوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
محنت پسند خرد مند نے کس کا دودھ پیا
Choose an answer
کمال کا
ہنرمندی کا
امید کا
غیرت کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
محمد عاقل نے آکر جب یہ سنا کہ حجن زیور لے اڑی تو اس کا کیا تاثر تھا.
Choose an answer
سر پیٹ لیا
مزاج دار کو مارا
پولیس میں رپورٹ لکھوائی
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے رویے پر اُمِ عمر کا ردعمل کیا تھا
Choose an answer
مایوس ہوئیں
ناراض ہوئیں
خوشی کا اظہار کیا
کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا
Previous
Skip
Next
Question # 8
جہاز میں بیگم کہاں سے آتی تھی
Choose an answer
بنگال سے
سنانواں سے
سری نگر سے
بھوپال سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
سبق پہلی فتح کس کتاب سے ماخذ ہے.
Choose an answer
پہلے چٹان
محمد بن قاسم
آگ کے شعلے
محمد بن ہارون
Previous
Skip
Next
Question # 10
علامہ ابن جوزی کی کتاب کا نام ہے.
Choose an answer
سعادت کیمیا
سیرت العمرین
الفاروق
فضائل اعمال
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب مولانا ظفر علی خان اخبار نئی دنیا کے دفتر آئے تو مصنف نے کیا پہن رکھا تھا.
Choose an answer
دھوتی
چادر
لنگی
شلوار
Previous
Skip
Next
Back