More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اکبری کو سسرال میں کس نام سے پکارا جاتا تھا
Choose an answer
سلیقہ شعار بہو
تمیزدار بہو
مزاج دار بہو
اکبری
Previous
Skip
Next
Question # 2
ناک کی کیل کہاں رکھی رہ گئی تھی
Choose an answer
میز پر
زیورات کے ڈبے میں
پاندان کے ڈھکنے میں
تکیے کے نیچے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مزاج دار بہو نے حجن کو گھر کیوں بلایا
Choose an answer
ملنے کے لیے
خاطر تواضع کے لیے
عقیدت مندی کی وجہ سے
تبرکات کی زیارت کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اکبری کس کے پیار میں بگڑھ گئی تھی.
Choose an answer
ماں کے لاڈ سے
نانی کے لاڈ سے
ساس کے لاڈ سے
سسراک والوں کے لاڈ سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اکبری کی شادی ہوئی
Choose an answer
محمد عاقل سے
محمد کامل سے
محمد اکمل سے
محمد اجمل سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
حجن نے مزاج دار کو لونگیں کہاں رکھنے کو کہا.
Choose an answer
غسل خانے میں
کچن میں
چونی اور میاں کی پگڑی میں
کہیں نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
بیگم صاحبہ کتنے مسکینوں کو حج پر ساتھ لے کر گئی
Choose an answer
آٹھ سو
پانچ سو
چھ سو
سات سو
Previous
Skip
Next
Question # 8
حجن کتنے دن بعد چھوٹے موتیوں کی ایک جوڑی لایا
Choose an answer
ایک دن بعد
دو چار دن بعد
تین چار دن بعد
دو دن بعد
Previous
Skip
Next
Question # 9
حجن نے کہاں دکان کھولی
Choose an answer
بازار میں
گلی میں
جھونپڑی میں
گھر میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
موتیوں کی جوڑی کی اصل قیمت کتنی معلوم ہوئی
Choose an answer
دو پیسے
تین پیسے
چار آنے
دس روپے
Previous
Skip
Next
Back