1 |
بلقیس جہانی بیگم کہاں کی رہنے والی تھیں |
- A. دلی
- B. آگرہ
- C. لاہور
- D. بھوپال
|
2 |
اکبری کا مزاج کیسا تھا |
- A. سمجھدار تھی
- B. بیوقوف تھی
- C. سگھر تھی
- D. سلیقہ شعار تھی
|
3 |
شاہ صاحب نے حجن کو کتنے لونگیں دیں. |
- A. تیرہ
- B. دس
- C. گیارہ
- D. بارہ
|
4 |
حجن نے اکبری کو کون سی چیز مفت دی |
- A. پنج سورہ
- B. فیروزے کی انگوٹھی
- C. مونگے کے دانے
- D. کوہ طور کا سرمہ
|
5 |
حجن نے مزاج دار کہ کتنی لو لگیں دیں. |
- A. چار
- B. پانچ
- C. دو
- D. تین
|
6 |
حجن نے کس کس کو دھوکا دیا. |
- A. مزاج دار بہو کو
- B. میاں مستیا کی بیٹی کو
- C. احمد بخش کی بیٹی کو
- D. تمام
|
7 |
بی حجن نے مزاج دار بہو کے کس زیور میں ڈوڑا ڈالوانے کا کہا |
- A. گلو بند
- B. دھگدگی
- C. بالی پتے
- D. بازو بند
|
8 |
اکبری کس قسم کی لڑکی تھی |
- A. عقل مند اور سلیقہ شعار
- B. بےوقوف اور پھوہڑ
- C. نالائق اور بے سلیقہ
- D. کند ذہن اور غصیل
|
9 |
اکبری کی شادی کس سے ہوئی. |
- A. محمد سالک سے
- B. عزیز اقبال سے
- C. محمد عاقل سے
- D. عمیر صفدر سے
|
10 |
نواب صاحب کس شہر میں بیگم کا انتظار کرتے رہے. |
- A. آگرہ میں.
- B. کلکتہ میں
- C. دلی میں
- D. ممبئی میں
|