More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انسانوں کو جنگلوں اور پہاڑوں کی طرف جانے پر کن دو چیزوں نے مجبو کیا.
Choose an answer
ہمت اور تحمل نے
احتیاج اور افلاس نے
آرام پرستی نے
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
مولانا محمد حسین آزاد کی سن وفات کیا ہے.
Choose an answer
1910
1930
1952
1935
Previous
Skip
Next
Question # 3
محنت پسند خردمند نے کس کا دودھ پی رکھا تھا
Choose an answer
تدبیر
اُمید
ہنرمندی
محنت
Previous
Skip
Next
Question # 4
غرور، خودپسندی اعر حسد اپنے ساتھ کس چیز کا پیمانہ لائے.
Choose an answer
زلت کا
دولت کا
عزت کا
شہرت کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
محنت پسند کس کا شاگرد تھا
Choose an answer
اُمید کا
ہنر مندی کا
کمال کا
محنت کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
ملک فراغ کی بدلی ہوئی حالت دیکھ کر کون دنیا سے کنارہ کش ہوگئے.
Choose an answer
شہرت
عقل مندی
تدبیر اور مشورہ
ہنر مند
Previous
Skip
Next
Question # 7
مضمون "محنت پسند خرد مند" کے مصنف کا نام
Choose an answer
نسیم حجازی
مرزا ادیب
میاں بشیر احمد
مولانا محمد حسین آزاد
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہوا کے خوشبوؤں کے عطر مہک رہے تھے.
Choose an answer
دوہپہر کی ہوا سے
رات کی ہوا سے
صبا و نسیم کی شمیم سے
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
لوگوں کے پاس کون دولت کا پہمانہ لے کر آئے.
Choose an answer
غرور
حسد
خود پسندی
الف اور ج
Previous
Skip
Next
Back