More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نواب محسن الملک کی باتوں پر تقریروں میں کس چیز کی چاشنی تھی.
Choose an answer
زہانت کی
ظرافت کی
غصے کی
مزاح کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
نواب محسن الملک نے حیدر آباد دکن کا بجٹ بنایا تھا نمونے پر
Choose an answer
برطانیہ کے
ہندوستان کے
مصر کے
عراق کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
نواب محسن الملک کا آصل نام کیا تھا
Choose an answer
نواب سید مہدی علی خان
نواب وقار الملک
نواب نصراللہ
نواب ظفر علی خان
Previous
Skip
Next
Question # 4
اردو کی حفاظت اور حمایت کے لیے قائم کی گئی.
Choose an answer
مجلس عاملہ
انجمن ترقی اردو
انجمن
مجلس
Previous
Skip
Next
Question # 5
نواب محسن الملک نے کس ریاست کا بجٹ بنایا
Choose an answer
حیدر آباد دکن
لکھنو
بہاولپور
جونا گڑھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
نواب صاحب جب تقریر کرتے تے منہ سے کیا جھڑتے تھے.
Choose an answer
موتی
پھول
ستارے
شعر
Previous
Skip
Next
Question # 7
نواب صاحب کو مطالعے کا
Choose an answer
بہت شوق تھا
بالکل بھی شوق نہیں تھا
وہ پڑھ نہیں سکتے تھے
ان میں سے کوئی جواب درست نہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
نواب محسن الملک کی اکیلی تصنیف کا موضوع کیا ہے
Choose an answer
ادبی
سیاسی
تاریخی
مذہبی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈاکٹر مولوی عبدالحق کب فوت ہوئے
Choose an answer
1947
1948
1960
1961
Previous
Skip
Next
Question # 10
اردہ انجمن کا جلسہ کہاں واقع ہوا.
Choose an answer
ممبئی میں
لاہور میں
ٌلکھنؤ میں
پان پت میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اردو مخالفت کا آغاز کب ہوا.
Choose an answer
1950
1850
1860
1887
Previous
Skip
Next
Question # 12
نواب " محسن المک" کا مآخذ کیا ہے.
Choose an answer
مراۃ آٌلعروس
کارنامہ اسلام
چند ہم عصر
دنیا گول ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
نواب صاحب نے کون سے محکمے کی بنیاد رکھی.
Choose an answer
ریاست کے محکمے
محلے کے محکمے
بندوبست کے محکمے
گورنمنٹ کے محکمے
Previous
Skip
Next
Question # 14
نواب صاحب کی تصنیف کس انداز کی تھی.
Choose an answer
انگریزی انداز
اردو شاعری کے انداز
مبالغانہ انداز کی
مذہبی انداز کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
نواب محسن الملک دوسروں سے کام لینے کا جانتے تھے
Choose an answer
سلیقہ
فن
طریقہ
گُر
Previous
Skip
Next
Question # 16
نواب محسن الملک کے زمانے میں ہر مصنف کی تان کس چیز پر ٹوٹی تھی.
Choose an answer
زات پر
فرقے پر
مذہب پر
قوم پر
Previous
Skip
Next
Question # 17
نواب محسن الملک نے کس ریاست کا بجٹ بنایا
Choose an answer
جونا گڑھ
حیدر آباد
لوہارو
پٹیالہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
نواب محسن الملک نے بدرالدین طیب جی کو کیسے رام کیا
Choose an answer
دھمکی دے کر
منت سماجت سے
تقریر کے ذریعے
عہدہ دے کر
Previous
Skip
Next
Back