More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Chapter 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مصنف پشاور کے ڈین ہوٹل کے کس کمرے میں ٹہرے تھے.
Choose an answer
کمرہ نمبر 48
کمرہ نمبر 47
کمرہ نمبر 45
کمرہ نمبر 46
Previous
Skip
Next
Question # 2
ابن انشاء کب پیدا ہوئے.
Choose an answer
1928
1926
1925
1927
Previous
Skip
Next
Question # 3
مصنف نے سنگترے کتنے پیسوں میں خریدے
Choose an answer
آٹھ افغانی نوٹ
دس افغانی نوٹ
نو افغانی نوٹ
بارہ افغانی نوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
دریائے کابل کہاں بہتا ہے
Choose an answer
وسط ایشاء میں.
شہر کا اس پار
شہر کے بیچوں بیچ
دوسرے شہر
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈین ہوٹل کے کمرے کیسے تھے.
Choose an answer
گندے
تنگ اور چھوٹے
کشادہ
بند
Previous
Skip
Next
Question # 6
شاہ امان اللہ نے اپنے زمانے میں جو بستی بسائی تھی اس کا نام کیا رکھا تھا
Choose an answer
دارالحرب
دارالقیام
دارالامان
دارالحکمت
Previous
Skip
Next
Question # 7
مصنف کے اپس ہوائی کمپنی کا ائیر ٹکٹ کہاں سے آیا تھا.
Choose an answer
یونیسکو والوں کی طرف سے
یونیسیف والوں کی طرف سے
خود خریدہ تھا
تحفہ دیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ابن انشاء نے پشاور میں کتنے روز قیام کیا.
Choose an answer
پانچ روز
چار روز
دو روز
تین روز
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈاکٹر گلبرگ کہاں کے رہنے والے تھے
Choose an answer
دلی کے
ٹوکیو کے
ڈنمارک کے
پشاور کے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سفر نامہ میں درہ خیبر کے دہنی طرف کون سا قصبہ ہے.
Choose an answer
دلی کا
کابل کا
جلال آباد
کاٹھیا وار
Previous
Skip
Next
Back