1 |
افغانستان میں کتابیں کن سے چھپواتے ہیں. |
- A. سرکاری پریس سے
- B. دیگر ممالک سے
- C. گورنمنٹ سے
- D. پرائیوٹ پریس سے
|
2 |
مصنف نے سنگترے کتنے پیسوں میں خریدے |
- A. آٹھ افغانی نوٹ
- B. دس افغانی نوٹ
- C. نو افغانی نوٹ
- D. بارہ افغانی نوٹ
|
3 |
ابن انشاء نے کب وفات پائی |
- A. 1978
- B. 1975
- C. 1925
- D. 1927
|
4 |
ابن انشاء کب پیدا ہوئے. |
- A. 1928
- B. 1926
- C. 1925
- D. 1927
|
5 |
ڈاکٹر گلبرگ کی کتاب کہاں چھپی تھی |
- A. امریکہ میں
- B. برطانیہ میں
- C. دوسرے ممالک میں
- D. ان تمام میں
|
6 |
اسکیموڈاکٹر کس کی تصنیف ہے. |
- A. ڈاکٹر گلبرگ کی
- B. حبییب اللہ شہاب کی
- C. ڈاکٹر علامہ اقبال کی
- D. آغا جعفری کی
|
7 |
حمید اختر نے ابن انشاء کو کیا چیز خریدنے کا مشورہ دیا تھا. |
- A. کنبل
- B. پشاوری چپل
- C. افغانی کوٹ
- D. دستانے
|
8 |
ڈین ہوٹل کے کمرے کا کرایہ کتنا تھا. |
- A. ایک ڈالر روزانہ
- B. دو ڈالر روزانہ
- C. تین ڈالر روزانہ
- D. چار ڈالر روزانہ
|
9 |
لاہور کے پچھواڑےمیں کیا پڑتا ہے. |
- A. تبت
- B. جلال آباد
- C. کابل
- D. کاٹھیا وار
|
10 |
ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے سبق میں کس ملک کے سفر کے حالات بیان کیے گئے ہیں |
- A. جاپان کے
- B. امریکہ کے
- C. افغانستان کے
- D. امریکہ سے
|