More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سارے .................میں ایک شخص نہیں جو کسی کے حکم سے بھی اسے سولی چڑھائے.
Choose an answer
علاقہ
شہر
ملک
قرطبہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
سب لوگوں کا زبیر کے بارے میں کیا خیال تھا
Choose an answer
اسے سزا ملنی چاہیے.
وہ بے قصور ہے
وہ قصور وار ہے
وہ گنہگار ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
قاضی یحییٰ بن منصور کے بیٹے کا نام کیا تھا
Choose an answer
بشیر
زبیر
عمیر
قمر
Previous
Skip
Next
Question # 4
ناظر عدالت کے لوگ کہاں پر تھے
Choose an answer
اوپر والی منزل میں.
نچلے والی منزل میں
درمیانی منزل میں
جیل میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
زبیر کو آخر کا کس کو سولی پر چڑھایا.
Choose an answer
سولی چڑھانے والے نے
خانہ دار نے
باپ نے
دایہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
انہیں ................... جو کہے گا وہ کر ڈالیں گے.
Choose an answer
سیاست دان
حاکم
قانون
قاضی
Previous
Skip
Next
Question # 7
چونکہ زبیر نے جو جوش رقابت میں قتل کیا ہے اس لیے اس کی سزا نہی ہونی چاہیے کس کا خیال تھا.
Choose an answer
قاضی کا
عبداللہ کا
حلاوہ کا
سب کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
عبداللہ پھونکیں مارکر کتنی شمعیں گل کرتا تھا.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 9
نوجوان زبیر کو پھانسی کی سزا کس نے سنائی.
Choose an answer
کوتوال نے
حاکم اعلی نے
خلیفہ نے
قاضی یحیحی منصور نے
Previous
Skip
Next
Question # 10
قاضی یحییٰ منصور مے بیتے کا نام.
Choose an answer
عزیز
عمیر
زبیر
علی
Previous
Skip
Next
Back