More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICOM Part 2 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ التغابن کا آغاز ہورہا ہے.
Choose an answer
ستاروں کی قسم سے
اللہ تعالی کی تسبیح سے
اللہ تعالی کی قدرت سے
قیامت کی نشانیوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ الآحزاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النیبن کا زکر ہے.
Choose an answer
نذیر ہونا
بشیر ہونا
خاتم النین ہونا
شاہد ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ التغابن کا مرکزی موضوع ہے.
Choose an answer
اتباع رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت
حج کے احکام
روزہ کی فرضیت
جہاد کے احکام
Previous
Skip
Next
Question # 4
مسبحات میں سب سے پہلی صورت ہے.
Choose an answer
سورہ محمد
سورہ النور
سورہ آٌلحدید
سورہ الحجر
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی نے بنی اسرائیل میں سے کتنے نگران مقرر کیے.
Choose an answer
10
11
12
13
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ الحدید میں کن کی تنگ دلی کا زکر کیا گیا ہے.
Choose an answer
مشرکین
منافقین
صاٌلحین
اہل کتاب
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ التحریم کی آیات ہیں.
Choose an answer
10
12
14
16
Previous
Skip
Next
Question # 8
سراج منیر سے مراد ہے.
Choose an answer
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
Previous
Skip
Next
Question # 9
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض ازواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنھم کی خوشنودی کے لیے اپنے لیے منع قرار دیا
Choose an answer
دودھ کو
شہد کو
گوشت کو
پانی کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ الجمعتہ میں تذکرہ ہے.
Choose an answer
نماز تہجد کا
نماز فجر کا
نماز جمعہ کا
نماز اشراق کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورت کے آخر میں شراکت زکر کیے گئے ہیں.
Choose an answer
جہاد کے
اتباع رسول
زکوۃ
صلہ رحمی
Previous
Skip
Next
Question # 12
سورہ التغابن میں اللہ تعالی نے اہل ایمان کےلیے آزمائش قرار دیا ہے.
Choose an answer
اہل و عیال کو
مال و دولت کو
حکومتی عہدوں کو
آسائشات کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سی سورت میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھم کی پاک دامنی کا زکر ہے.
Choose an answer
سورہ الاحزاب
سورہ النور
سورہ المائدہ
سورہ الممتحنہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
اہل ایمان کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کا حکم دیا گیا .
Choose an answer
سورہ الجمعہ
سورہ الاحزاب
سورہ محمد
سورہ الفتح
Previous
Skip
Next
Question # 15
اسلام میں عزت و برتری کا معیار ہے.
Choose an answer
دولت
شہرت
خاندان
تقویٰ
Previous
Skip
Next
Back