ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کردے تو اس کی سزا ہے. قید جلاوطنی جہنم جنت
2 کون سی سورت میں اللہ تعالی کی راہ میں قتال کرنے کا حکم دیا گیا ہے. سورہ الکہف سورہ النساء سورہ الرعد سورہ یوسف
3 اللہ تعالی نے ایمان والوں کو قران مجید میں غور وفکر کی دعوت دی ہے. سورہ القارعہ سورہ الماعون سورہ النساء سورہ اخلاص
4 اللہ تعالی ایمان والوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ امانتیں سپرد کردیں. حق داروں کو مال دارو ں کو غریبوں کو مسافروں کو
5 ناقابل معافی گناہ ہے. حسد غیبت شرک اسراف
6 تیمیم کرنےکے لیے چاہیے. پاک کپڑا پاک لکڑی پاک مٹی پاک لوہا
7 اللہ تعالی پسند نہیں فرماتا. متکبر کو ان پڑھ کو کمزور کو مسکین کو
8 جو لوگ یتیم کا مال ناحق کھاتے ہیں تو وہ اپنے بیٹوں میں بھرتے ہیں. خوراک آگ سونا چاندی
9 کس سورت میں وراثت کے احکام تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں. سورہ البقرہ سورہ آل عمران سورہ النساء سورہ المائدہ
10 وراثتمیں حصہ متعین کیا گیا ہے. خواتین ہمسایوں کا دوستوں کا غلاموں کا
Download This Set