ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تکمیل دین اور تمام نعمت کا زکر ہے. سورہ المائدہ میں سورہ النور میں سورہ الفتح میں سورہ الاخلاص میں
2 آسمان سے نزوہ مائدہ کا مطالبہ کیا گیا. حضرت عسییٰ علیہ السلام حضرت موسی علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام حضرت یحیحی علیہ السلام
3 المائدہ کا معنی ہے. دستر خوان میز کمرا کرسی
4 سورہ المائدہ کا دوسرا نام ہے سورہ الممتحنہ سورہ اٌلحدید سورہ الفتح سورہ العقود
5 اللہ تعالی نے سورہ النساء میں حکم دیا ہےکہ حد سے آگے نہ بڑھو دین میں اعمال میں صدقات میں عبادات میں
6 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر آٹھائے جانے کا زکر ہے. سورہ البقرہ سورہ النساء سورہ الانفال سورہ التوبہ
7 کون لوگ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہوئے سستی کا مظاہرہ کرتے ہیں. منافقین مجاہدین مہاجرین انصار
8 سورہ النساء میں اللہ تعالی نے منافقین کو خوش خبری دی . دنیاوی رسوائی کی درد ناک عذاب کی مالوں کی کمی کی کاروباری نقصان کی
9 سورہ النساء میں اہل ایمان کو کس پر قائم رہنے کا حکم دیا گیا ہے. انصاف پر تقویٰ پر احسان پر صبرپر
10 کس سورت میں اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اپنا خلیل کہا ہے. سورہ النساء سورہ الانفال سورہ الکہف سورہ التوبہ
Download This Set