More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICOM Part 2 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قرآن مجید کی چوبیسویں سورت ہے.
Choose an answer
سورہ النور
سورہ المومنون
سورہ الکہف
سورہ الآحزاب
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کوکون سی سورت سکھانے کا حکم دیا ہے.
Choose an answer
سورہ النور
سورہ الفاتحہ
سورہ المائدہ
سورہ الاخلاص
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ النور کی ابتدا میں اسلامی احکام بیان ہوئے.
Choose an answer
عفت ، عصمت کی حفاظت
قرض سے متعلق
جہاد کے
حج کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط رضی آللہ تعالی عنھا صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ آئیں تو آیات نازل ہوئیں.
Choose an answer
سورہ الفتح
سورہ الممتحنہ
سورہ المجاہلہ
سورہ الحدید
Previous
Skip
Next
Question # 5
جہاد فی سبیل اللہ سے راہ فرار اختیار کرنے ولاے کو مستحق ٹھہرایا گیا ہے.
Choose an answer
لعنت کا
بزدلی کا
نادانی کا
بربادی کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
منافقین کی ایک خصلت سورہ المنفقون میں بیان کی گئی ہے. وہ
Choose an answer
بخل کرتے ہیں
جھوٹ بولتے ہیں
حسد کرتے ہیں.
تکبر کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس سورت میں بدگمانی ، غیبت اور دوسروں کی جاسوسی کی ممانعت کی گئی ہے.
Choose an answer
سورہ الحجرات
سورہ النور
سورہ الحدید
سورہ محمد
Previous
Skip
Next
Question # 8
سراج منیر کے معنی ہے.
Choose an answer
روشن چراغ
عمدہ چراغ
قمیت چراغ
بہترین چراغ
Previous
Skip
Next
Question # 9
فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالی نے سورہ المنفقون میں منافقین کو کہا ہے
Choose an answer
کھوکھلی لکڑیاں
بے حس جانور
ظالم انسان
ً مضبوط درخت
Previous
Skip
Next
Question # 10
احزاب "حزب " کی جمع ہے جس کا معنی ہے.
Choose an answer
گروہ
قبیلہ
زات
قوم
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ الحشر کی آخری کتنی آیات تلاوت کرنے والے کے لیے ستر ہزار فرشتے مغفرت مانگتے ہیں.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھے
Previous
Skip
Next
Back