ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test With Answers

image
image
image

ICOM Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 احزاب "حزب " کی جمع ہے جس کا معنی ہے. گروہ قبیلہ زات قوم
2 سورہ احزاب میں آیات ہیں 72 73 74 75
3 سورہ احزاب میں رکوع ہیں 7 8 9 10
4 غزوہ احزاب میں کن کے مشورہ سے خندق کھودی گئی. حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
5 حزب کے معنی ہے. گروہ ساتھی دشمن جنگ
6 اہل ایمان کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کا حکم دیا گیا . سورہ الجمعہ سورہ الاحزاب سورہ محمد سورہ الفتح
7 غزوہ احزاب کا دوسرا نام ہے. غزوہ خندق غزوہ حنین غزوہ احد غزوہ بدر
8 سورہ الآحزاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النیبن کا زکر ہے. نذیر ہونا بشیر ہونا خاتم النین ہونا شاہد ہونا
9 جو لوگ پاک صاف عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں تو وہ اس پر چار گواہ نہ لاسکیں تو انہیں کوڑے لگائے جائیں گے. 70 80 90 100
10 سورہ النور کے مطابق زنا کرنے والی عورتوں اور زنا کرنے والے مردوں کو کوڑے لگائے جائیں گے. 100 90 80 70
Download This Set