More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICOM Part 2 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
منافقین کی عہد شکنی کا تزکرہ ہے.
Choose an answer
سورہ المائدہ
سورہ الاحزاب
سورہ آل عمران
سورہ الاعراف
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ محمد کی کس آیت سے اس کا دوارا نام "سوہ القتال" اخذ کیا گیا ہے.
Choose an answer
20
21
22
23
Previous
Skip
Next
Question # 3
کفارہ ادا کرنے کے لیے اگر غلام نہ ملے تو دوسری صورت ہے.
Choose an answer
ساتھ مساکین کو کھانا کھلانا
جج کرنا
نوافل پڑھنا
روزے رکھنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ التغابن میں اللہ تعالی نے اہل ایمان کےلیے آزمائش قرار دیا ہے.
Choose an answer
اہل و عیال کو
مال و دولت کو
حکومتی عہدوں کو
آسائشات کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
قرآن مجید کی ساٹھویں سورت ہے.
Choose an answer
سورہ الممتحنہ
سورہ الحشر
سورہ المحاہلہ
سورہ الحدید
Previous
Skip
Next
Question # 6
تنعیم کے پہاڑسے اتر کر مسلمانوں پر حملہ آورہونے والے کافروں کو کردیا گیا.
Choose an answer
جلاوطن
قتل
گرفتار
بے بس
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ النور کون سے پارے میں ہے.
Choose an answer
16
18
19
21
Previous
Skip
Next
Question # 8
سفر ،خوف اور حآلت مرض میں نماز کے متعلق احکام بیان کیے گئے ہیں.
Choose an answer
سورہ المائدہ
سورہ الاعراف
سورہ النساء
سورہ الاحزاب
Previous
Skip
Next
Question # 9
مدینہ منورہ میں یہود کے قبائل آباد تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون لوگ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہوئے سستی کا مظاہرہ کرتے ہیں.
Choose an answer
منافقین
مجاہدین
مہاجرین
انصار
Previous
Skip
Next
Question # 11
سراج منیر سے مراد ہے.
Choose an answer
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
Previous
Skip
Next
Back