1 |
کس سورہ مبارکہ میں حالت احرام میں شکار کی حرمت بیان کی گئی ہے. |
سورہ الحشر
سورہ الاحزاب
سورہ المائدہ
سورہ الکہف
|
2 |
سورہ المائدہ میں اصول و قواعد بیان ہوئے ہیں. |
جہاد و قتال
حلال و حرام
قربانی
زکوۃ
|
3 |
حلال و حرام کے اصول و قواعد بیان ہوئے ہیں. |
سورہ النصر
سورہ المائدہ
سورہ الکہف
سورہ الاحزاب
|
4 |
عقدہ کا معنی ہے. |
معاہدہ
نصیحت
احترام
رحم دلی
|
5 |
نزول مائدہ کا زکر کس سورت میں ہے. |
سورہ النساء
سورہ الاحزاب
سورہ المائدہ
سورہ الرعد
|
6 |
سورہ المائدہ میں رکوع ہیں. |
16
17
14
15
|
7 |
سورہ المائدہ کی آیات ہیں. |
120
115
110
105
|
8 |
سورہ المائدہ کس پارے سے شروع ہورہی ہے. |
پانچویں
چھٹے
ساتویں
آٹھویں
|
9 |
قرآن مجید کی پانچویں سورت ہے |
سورہ المائدہ
سورہ النساء
سورہ آل عمران
سورہ البقرہ
|
10 |
سورہ المائدہ قرآن مجید کی سورت ہے |
تیسری
چوتھی
پانچویں
چھٹی
|