More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICOM Part 2 Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ الممتحنہ میں آیات ہیں.
Choose an answer
12
13
14
15
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ الممتحنہ میں کفار کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ الممتحنہ کی کون سی آیت میں اس کا نام ماخوز ہے.
Choose an answer
آٹھویں
نویں
دسویں
گیارہویں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سی سورت میں کفار کے ساتھ تعلقات کے ضمن میں مسلمانوں کے لیے بطور نمانہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اسوہ حسنہ زکر کیا گیا ہے.
Choose an answer
سورہ ابراہیم
سورہ الممتحنہ
سورہ الحشر
سورہ الفتح
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ الممتحنہ کا قران مجید میں کون سا نمبر ہے.
Choose an answer
57
58
59
60
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ المحتنہ کے آغاز میں مسلمانوں کو منع کیا گیا ہے.
Choose an answer
کفار سے دوستی کرنے سے
کفار سے تجارت کرنے سے
کنجوسی کرنے سے
فضول خرچی کرنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرآن مجید کی ساٹھویں سورت ہے.
Choose an answer
سورہ الممتحنہ
سورہ الحشر
سورہ المحاہلہ
سورہ الحدید
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ الممتحنہ کا مطلب ہے.
Choose an answer
دو پرکھ والی
تین پرکھ والی
پانچ پرکھ والی
چھ پرکھ والی
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ الممتحنہ کون سے پارے میں ہے.
Choose an answer
26
27
28
29
Previous
Skip
Next
Question # 10
کفار کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے قرآن مجید میں نمونہ پیش کیا گیا ہے.
Choose an answer
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 11
ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط رضی آللہ تعالی عنھا صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ آئیں تو آیات نازل ہوئیں.
Choose an answer
سورہ الفتح
سورہ الممتحنہ
سورہ المجاہلہ
سورہ الحدید
Previous
Skip
Next
Question # 12
ممتحنہ کامعنی ہے.
Choose an answer
جانچ پرکھ والی
قبول کرنے والی
آزاد ہونے والی
کھولنے والی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسے کفار سے تعلقات رکھنے کی اجازت دی گئی ہے.
Choose an answer
جو مسلمانوں کو تکلیف دیں
جو مسلمانوں کو تکلیف نہ دیں
جو تجارت میں نقصان نہ دیں
جو مسلمانوں کو دھوکہ نہ دیں.
Previous
Skip
Next
Question # 14
سورہ الممتحنہ میں رکوع ہیں.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 15
صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائیں.
Choose an answer
حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنھما
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھما
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنھما
حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنھما
Previous
Skip
Next
Back