More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICOM Part 2 Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ النساء میں اہل ایمان کو کس پر قائم رہنے کا حکم دیا گیا ہے.
Choose an answer
انصاف پر
تقویٰ پر
احسان پر
صبرپر
Previous
Skip
Next
Question # 2
یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا
Choose an answer
سورہ النساء
سورہ العصر
سورہ الاخلاص
سورہ الفاتحہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ النساء میں طریقہ بتایا گیا ہے.
Choose an answer
قربانی کا
زکوۃ کا
تیمیم کا
حج کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس سورت میں اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اپنا خلیل کہا ہے.
Choose an answer
سورہ النساء
سورہ الانفال
سورہ الکہف
سورہ التوبہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
جو لوگ یتیم کا مال ناحق کھاتے ہیں تو وہ اپنے بیٹوں میں بھرتے ہیں.
Choose an answer
خوراک
آگ
سونا
چاندی
Previous
Skip
Next
Question # 6
حقوق العباد میں شامل ہے.
Choose an answer
نماز کی پابندی
روزے کی پابندی
لوگوں کےساتھ حسن سلوک
حج کی ادائیگی
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس سورت میں وراثت کے احکام تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
سورہ المائدہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی نے سورہ النساء میں حکم دیا ہےکہ حد سے آگے نہ بڑھو
Choose an answer
دین میں
اعمال میں
صدقات میں
عبادات میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
وراثتمیں حصہ متعین کیا گیا ہے.
Choose an answer
خواتین
ہمسایوں کا
دوستوں کا
غلاموں کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
نکاح کے وقت مہر کی ادائی کا زکر کس سورت میں ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ النساء
سورہ المائدہ
سورہ الانعام
Previous
Skip
Next
Question # 11
حقوق اللہ میں سے سے اہم حق ہے.
Choose an answer
نماز کی پابندی
حجج کی ادائی
رشتہ داروں سے حسن سلوک
یتیموں کی پرورش
Previous
Skip
Next
Back