More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی بھی وقت واپس طلب کئے جانے والے قرضے کہلاتے ہیں
Choose an answer
مختصر مدنی قرضے
طلبی قرضے
اوورڈرافٹ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج ذیل میں سے کون قرضے کی رقم کی واپسی کی ذمہ داری قبول کرتا ہے
Choose an answer
گارنٹی دینے والا
ذاتی کفالت
الف اور ب دونوں
مذکورہ دونوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ قرضے جن کی ادائیگی ایک سے پانچ سال تک کرنی ہو کہلاتے ہیں
Choose an answer
طلبی قرضے
قلیل مدت کے قرضے
درمیانی مدت کے قرضے
طویل مدت کے قرضے
Previous
Skip
Next
Question # 4
بنک کو چاہئے کہ ان لوگوں کو قرضے جاری کرئے جن کی حیثیت مضبوط ہو
Choose an answer
مالی
گھریلو
سیاسی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے کون سی کفالت زیادہ قابل فروخت ہے
Choose an answer
دستاویزات متعلقہ مال
حصص اور تمسکا ت
غیر مقولہ جائیداد
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
بنک قرضے جاری کرتے وقت کن اشیاء کو بطور ضمانت قبول کرتا ہے
Choose an answer
سونا چاندی
جائیداد
کمپنی کے حصص و تمسکات
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرضے کے اجراء کے ضمن میں اصول تنوع سے مرادہے
Choose an answer
ان افراد کو قرضہ دینا جو مختصر نوٹس پر قرضہ کی رقم واپس کر سکیں
کسی مادی کفالت کے عوض قرضہ جاری کرنا
رقم کی بحفاظت واپسی کی شرط پر قرضہ جاری کرنا
مختلف افراد اور مختلف کاروباروں کے لئے قرضہ جاری کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
بنک کاروباری حضرات کو کن مقاصد کے لئے قرضہ جاری کرتا ہے
Choose an answer
خام مال خریدنے کے لئے
مزدوروں کی اجرت ادا کرنے کے لئے
ترقیاتی اخراجات ادا کرنے کے لئے
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
بنک ایسی دستاویزات پر قرضہ دینا پسند کرتا ہے جن کو
Choose an answer
رکھنے میں آسانی ہو
قابل انتقال ہو
قیمت کا تعین آسان ہو
مندرجہ بالات تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
اچھی کفالت کسے کہتے ہیں
Choose an answer
جس کی قیمت کا تعین آسان ہو
جس پر حکومت کی پابندی نہ ہو
جس کی حق ملکیت بالکل واضح ہو
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
بنک اپنے فنڈز کو استعمالکرتا ہے
Choose an answer
قرضے جاری کرکے
براہ راست سرمایہ کاری کر کے
مندرجہ بالا دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
مکفول سے مراد ہے
Choose an answer
گاہک کا قرضہ کی کفالت کے طور پر اشیاء یا دستاویزات متعقہ مال بنک کے سپرد کرنا
گاہک کا جائیداد کے کاغذات قرضے کی رقم کی واپسی تک بنک کے سپرد کرنا
کفالت کی ایسی رقم جس میں گاہک کفالت کی ملکیت اور قبضہ بنک کے سپرد نہ کرے
غیر منقولہ جائیداد بطور کفالت دے کر بنک سے قرضہ حاصل کرنے کی رسید
Previous
Skip
Next
Question # 13
ببنک فنڈز کے اہم ذرائع
Choose an answer
اپنا سرمایہ
جمع شدہ امانتیں
دوسرے بنکوں سے قرضہ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
مدت کے لحاظ سے بنک کے جاری شدہ قرضوں کی مشہور اقسام کتنی ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 15
بنک کھاتہ دار کو عارضی طور پر جو قرض دیتا ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
نقد قرض
اوورڈرافٹ
طلبی قرضہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back