1 |
جب بنک مضاربہ کے تحت گاہک کو قرضہ فراہم کرتا ہے تو بنک کہلاتا ہے |
- A. صارف
- B. ضارب
- C. عامل
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
ایک شخص جس کا کسی بنک میں کھاتہ ہو یا اسی طرح کا بنک سے کوئی تعلق ہو بنک کا کہلاتا ہے |
- A. مالک
- B. مقروض
- C. صارف
- D. گاہک
|
3 |
درج ذیل میں سے کون بنک میں کھاتہ نہیں کھلواسکتا |
- A. پردہ نشین عورت
- B. کم سن یا معصوم
- C. پاگل یا ذہنی مریض
- D. غیر تجارتی ادارے
|
4 |
ایک شخص بنک میں رقم جمع کروا کر جب کھاتہ کھولتا ہے تو دونوں کےدرمیان آغاز ہوتا ہے |
- A. بنک اور گاہک کے کاروبار کا
- B. بنک اور گاہک کے تعلق کا
- C. بنک اور گاہک کے درمیان قرض لینے اور دینے کا
- D. بنک اور گاہک کے درمیان اعتماد کا
|
5 |
درج ذیل میں سے کون سی اصطلاح گاہک کی موت کی تصدیق کے بعد کھاتے کے لئے استعمال کی جاتی ہے |
- A. روکا ہوا کھاتہ
- B. منسوخ کردہ کھاتہ
- C. متوفی کا کھاتہ
- D. ختم شدہ کھاتہ
|
6 |
جوائنٹ سٹاک کمپنی بنک میں مندرجہ ذیل کھاتہ کھلواسکتی ہے |
- A. معیادی
- B. چلت
- C. بچت
- D. مندرجہ بالا تمام
|
7 |
ان پڑھ شخص اپنی شناخت کے لئے بنک کو مہیا کرتا ہے |
- A. پیدائش کا سرٹیفیکیٹ
- B. انگوٹھے کا نشان
- C. تصویر
- D. مندرجہ بالا تمام
|
8 |
اگر کسی سرکاری ادارے کا بنک میں کھاتہ کھولا جائے تو اس کی حیثیت کیا ہوگی |
- A. ایک غیر تجارتی ادارے کی
- B. ایک عام شخص کی
- C. ایک مشترکہ سرمائے کی کمپنی کی
- D. ایک مشترکہ گاہک کی
|
9 |
کلب، امداد باہمی کی انجمن، ایسوی ایشن وغیرہ اداروں کے زمرے میں آتے ہیں |
- A. شراکتی
- B. غیر تجارتی
- C. تجارتی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
بنک اور گاہک کے درمیان ایک تحریری معاہدہ کس شکل میں موجود ہوتا ہے |
- A. چیک بک
- B. پاس بک
- C. کھاتہ کھلولنے کا فارم
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|