More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گاہک ایک مقررہ مدت کے بعد ہی کس کھاتے کی رقم نکلواسکتا ہے
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
جاری کھاتہ
مدتی کھاتہ
تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
بنک میں جمع کرائی گئی رقم گاہک کے لئے کیا حیثیت رکھتی ہے
Choose an answer
اثاثہ جات
واجبات
سرمایہ کاری
بچت
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک گاہک کے لئے نمونے کے دستخط کے کارڈ پر دستخط کرنا کیوں ضروری ہوتا ہے
Choose an answer
چیک پر کئے گئے دستخطوں سے مطابقت کے لئے
دستخطوں کی مشق کرنے کے لئے
کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے لئے
نئی چیک بک حاصل کرنے کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 4
درج ذیل میں سے کون سے کھاتے سے رقم نکلوانے کے لئے چیک کی ضرورت نہیں پڑتی
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
مذکورہ میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
بنک میں کھاتہ قائم رکھنے کے لئے کیا ضروری ہے
Choose an answer
تعارفی حوالہ
کم از کم مطلوبہ رقم
فون نمبر
سیای استحکام
Previous
Skip
Next
Question # 6
جائنٹ سٹاک کمپنی کو بنک میں کھاتہ کھلواتے وقت کون سی دستاویز فراہم کرنا پڑتی ہے
Choose an answer
حصص
بائی لاز کی کاپی
کمپنی کی پڑتال شدہ سالانہ رپورٹ
سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس فقہ کے افراد کھاتہ کھلواتے وقت کھاتہ کھولنے کے فارم پر زکٰوۃ کی کٹوتی کی اجازت دیتے ہیں
Choose an answer
ہندو
شیعہ
سنی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
نیا کھاتہ کھلواتے وقت بنک کیا طلب کرتا ہے
Choose an answer
پیدائش کا سرٹیفیکیٹ
آمدنی کا زریعہ
تعلیمی قابلیت
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
مدتی کھاتے پر سود یا منافع کی شرح ہوتی ہے
Choose an answer
کم
زیادہ
دونوں
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
شراکت کی بنیاد پر نفع و نقصان کا مدتی کھاتہ کھولنے کے لئے گاہک کو کون سی دستاویز مہیا کی جاتی ہے
Choose an answer
چیک بک
پے ان سلپ
پاس بک
معیادی کھاتے کی رسید
Previous
Skip
Next
Question # 11
بچت کے کھاتے بچت کی عادت ڈالنے کے لئے پیش کئے جاتے ہیں
Choose an answer
کم آمدنی والوں میں
سرمایہ داروں میں
کاروباری لوگوں میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک کاروباری آدمی کس قسم کے کھاتہ کو ترجیح دیتا ہے
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
غیرملکی کرنسی کا کھاتہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں سے کون سا کھاتہ ناقابل انتقال ہوتا ہے
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس کھاتہ میں کم از کم مطلوبہ رقم رکھنا ضروری نہیں ہوتا
Choose an answer
چلت کھاتہ
بنک کا بنیادی کھاتہ
بچت کھاتہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ذیل میں دئے گئے کس کھاتے پر بنک سود ادا نہیں کرتا
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Back