1 |
ذیل میں دئے گئے کس کھاتے پر بنک سود ادا نہیں کرتا |
- A. بچت کا کھاتہ
- B. مدتی کھاتہ
- C. چلت کھاتہ
- D. مذکورہ تمام
|
2 |
بنک میں کھاتہ قائم رکھنے کے لئے کیا ضروری ہے |
- A. تعارفی حوالہ
- B. کم از کم مطلوبہ رقم
- C. فون نمبر
- D. سیای استحکام
|
3 |
درج ذیل میں سے کون سا کھاتہ ناقابل انتقال ہوتا ہے |
- A. بچت کا کھاتہ
- B. مدتی کھاتہ
- C. چلت کھاتہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
درج ذیل میں سے کون سے کھاتے سے رقم نکلوانے کے لئے چیک کی ضرورت نہیں پڑتی |
- A. بچت کا کھاتہ
- B. مدتی کھاتہ
- C. چلت کھاتہ
- D. مذکورہ میں سے کوئی نہیں
|
5 |
کس فقہ کے افراد کھاتہ کھلواتے وقت کھاتہ کھولنے کے فارم پر زکٰوۃ کی کٹوتی کی اجازت دیتے ہیں |
- A. ہندو
- B. شیعہ
- C. سنی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
نیا کھاتہ کھلواتے وقت بنک کیا طلب کرتا ہے |
- A. پیدائش کا سرٹیفیکیٹ
- B. آمدنی کا زریعہ
- C. تعلیمی قابلیت
- D. مذکورہ تمام
|
7 |
مدتی کھاتے پر سود یا منافع کی شرح ہوتی ہے |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. دونوں
- D. مذکورہ تمام
|
8 |
گاہک ایک مقررہ مدت کے بعد ہی کس کھاتے کی رقم نکلواسکتا ہے |
- A. بچت کا کھاتہ
- B. جاری کھاتہ
- C. مدتی کھاتہ
- D. تمام سے
|
9 |
بچت کے کھاتے بچت کی عادت ڈالنے کے لئے پیش کئے جاتے ہیں |
- A. کم آمدنی والوں میں
- B. سرمایہ داروں میں
- C. کاروباری لوگوں میں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
جائنٹ سٹاک کمپنی کو بنک میں کھاتہ کھلواتے وقت کون سی دستاویز فراہم کرنا پڑتی ہے |
- A. حصص
- B. بائی لاز کی کاپی
- C. کمپنی کی پڑتال شدہ سالانہ رپورٹ
- D. سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن
|