More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کے مرکزی بنک کا کیا نام ہے
Choose an answer
سٹیٹ بنک آف پاکستان
نیشنل بنک آف پاکستان
بنک آف پاکستان
حبیب بنک لمیٹڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
زرعی ترقیاتی بنک آف پاکستان کب قائم کیا گیا
Choose an answer
1957
1961
1963
1965
Previous
Skip
Next
Question # 3
سٹیٹ بنک آف پاکستان کے قیام کے وقت اس کا ادا شدہ سرمایہ کتنا تھا
Choose an answer
تیس ملین روپے
تین سو ملین روپے
تیس بلین روپے
تین سو بلین روپے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سٹیٹ بنک آف پاکستان کا قیام کب عمل میں آیا
Choose an answer
1947
1948
1955
1972
Previous
Skip
Next
Question # 5
سٹیٹ بنک آف پاکستان ملک کے فہرستی بنکوں کو زرمبادلہ کا لین دین کا اختیار دینے کے لئے جاری کرتا ہے
Choose an answer
دستاویز
لائسنس
سرٹیفیکٹ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ کے قیام سے پہلے پاکستان کے زرعی شعبہ کی ترقی کے لئے کون سا ادارہ کام کر رہا تھا
Choose an answer
زرعی ترقیاتی مالی کارپوریشن
زرعی ترقیاتی بنک آف پاکستان
الف اور ب دونوں
مذکورہ میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
زری ترقیاتی کی مالیاتی کارپوریشن کب قائم کی گئی
Choose an answer
1951
1961
1965
1970
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپوریشن درج ذیل میں سے کن صنعتوں کو قرضہ کی سہولت فراہم کرتی ہے
Choose an answer
ملکی خام مال پر انحصار کرنے والی
برآمدی اشیاء تیار کرنے والی
قومی ترقیاتی منصوبہ کے تحت قائم ہونے والی
مذکورہ تمام کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپویشن کی مجلس انتظامیہ کتنے ارکان پر مشتمل ہوتی ہے
Choose an answer
12
21
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 10
زری ترقیاتی بنک لمیٹڈ کا صدر دفتر کہاں ہے
Choose an answer
کراچی
لاہور
پشاور
اسلام آباد
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپویشن بطور قائم کی گئی
Choose an answer
پرائیوٹ کمپنی
لمیٹڈ کمپنی
شراکتی کاروبار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
سٹیٹ بنک آف پاکستان وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مشورے دیتا ہے
Choose an answer
انتظامی
مالی
سیاسی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں کیا سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیادی ترجیح میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
نظام بنکاری کی توسیع
زر کی رسد پر کنٹرول
قرضے کی مساویا نہ تقسیم
زیادہ سے زیادہ منافع کمانا
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرماکہ کاری کی کارپوریشن کا قیام کب ہوا
Choose an answer
1950
1951
1957
1961
Previous
Skip
Next
Question # 15
زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ کی مجلس انتظامیہ کے اراکین کی تعداد کتنی ہے
Choose an answer
5
8
10
12
Previous
Skip
Next
Back