1 |
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپویشن بطور قائم کی گئی |
- A. پرائیوٹ کمپنی
- B. لمیٹڈ کمپنی
- C. شراکتی کاروبار
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
درج ذیل میں کیا سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیادی ترجیح میں شامل نہیں ہے |
- A. نظام بنکاری کی توسیع
- B. زر کی رسد پر کنٹرول
- C. قرضے کی مساویا نہ تقسیم
- D. زیادہ سے زیادہ منافع کمانا
|
3 |
زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ کی مجلس انتظامیہ کے اراکین کی تعداد کتنی ہے |
|
4 |
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپوریشن درج ذیل میں سے کن صنعتوں کو قرضہ کی سہولت فراہم کرتی ہے |
- A. ملکی خام مال پر انحصار کرنے والی
- B. برآمدی اشیاء تیار کرنے والی
- C. قومی ترقیاتی منصوبہ کے تحت قائم ہونے والی
- D. مذکورہ تمام کو
|
5 |
سٹیٹ بنک آف پاکستان وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مشورے دیتا ہے |
- A. انتظامی
- B. مالی
- C. سیاسی
- D. مندرجہ بالا تمام
|
6 |
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرماکہ کاری کی کارپوریشن کا قیام کب ہوا |
- A. 1950
- B. 1951
- C. 1957
- D. 1961
|
7 |
زرعی ترقیاتی بنک آف پاکستان کب قائم کیا گیا |
- A. 1957
- B. 1961
- C. 1963
- D. 1965
|
8 |
سٹیٹ بنک آف پاکستان ملک کے فہرستی بنکوں کو زرمبادلہ کا لین دین کا اختیار دینے کے لئے جاری کرتا ہے |
- A. دستاویز
- B. لائسنس
- C. سرٹیفیکٹ
- D. مندرجہ بالا تمام
|
9 |
پاکستان کے مرکزی بنک کا کیا نام ہے |
- A. سٹیٹ بنک آف پاکستان
- B. نیشنل بنک آف پاکستان
- C. بنک آف پاکستان
- D. حبیب بنک لمیٹڈ
|
10 |
سٹیٹ بنک آف پاکستان کے قیام کے وقت اس کا ادا شدہ سرمایہ کتنا تھا |
- A. تیس ملین روپے
- B. تین سو ملین روپے
- C. تیس بلین روپے
- D. تین سو بلین روپے
|