1 |
اچھے بازار کی خصوصیات ہے |
|
2 |
پاکستان کا بازار زر |
- A. ترقی یافتہ ہے
- B. غیر ترقی یافتہ ہے
- C. الف اور ب دونوں
- D. عملاً موجود ہی نہیں
|
3 |
ایک ترقی یافتہ اور منظم بازار زر ہمیشہ |
- A. لچکدار ہوتا ہے
- B. کم لچکدار ہوتا ہے
- C. زیادہ لچکدار ہوتا ہے
- D. لچکدار نہیں ہوتا
|
4 |
پاکستان کے بازار زر میں ادارے ہیں |
|
5 |
کس دستاویز کا سٹاک ایکسچینج پر لین دین نہیں ہوتا |
- A. حصص
- B. تمسکات
- C. الف اور ب دونوں
- D. ہنڈی
|
6 |
مندرجہ ذیل میں سے پاکستان کے بازار زر کے اداروں کا انتخاب کریں |
- A. سٹیٹ بنک آف پاکستان
- B. مخصوص مالیاتی ادارے
- C. تجارتی بنک
- D. تما شامل ہیں
|
7 |
پاکستان کے غیر منظم بازار زر کی بڑی وجہ کون سی ہے |
- A. مالیاتی اداروں میں تعاون کی کمی
- B. جمہوریت کا نہ ہونا
- C. سیاسی بنیادوں پر قرض کا اجراء
- D. مندرجہ بالا تمام
|
8 |
سرمایوی بازار لین دین نہیں کرتا |
- A. حصص کا
- B. خزانے کی ہنڈیوں کا
- C. تمسکات
- D. بانڈز کا
|
9 |
بازار زر مندرجہ ذیل قرضوں کا کاروبار کرتا ہے |
- A. قلیل مدت
- B. درمیانی مدت
- C. طویل مدت
- D. مندرجہ بالا تمام
|
10 |
بازار زر لین دین کرتا ہے |
- A. تحریری وعدہ کی
- B. ہنڈی کی
- C. قابل فروخت کفالتوں کی
- D. مندرجہ بالا تمام کی
|