1 |
بین الاقوامی طلائی معیار شرح تبادلہ کے تعین کے کس نظریہ کو ظاہر کرتا ہے |
- A. ٹکسالی درجہ مساوات کا نظریہ
- B. قوت خرید کی مساوات کا نظریہ
- C. توازن ادائیگی کا نظریہ
- D. مذکورہ تمام نظریات
|
2 |
اگر کسی ملک کے زر کی طلب زیادہ ہو تو شرح مبادلہ ہوتی ہے |
- A. ملک کے حق میں
- B. ملک کے خلاف
- C. الف اور ب دونوں
- D. دونوں میں سے کوئی نہیں
|
3 |
بیرون ملک ادائیگی کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ بہت استعمال ہوتا ہے |
- A. غیر ملکی ہنڈی
- B. بذریعہ ڈاک
- C. بذریعہ ٹیلی گراف
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
زر مبادلہ پر قابو پانے کا مطلب سرمائے کی |
- A. گردش کوکم کرنا ہے
- B. برآمد کو روکنا ہے
- C. درآمد کو روکنا ہے
- D. مندرجہ بالا سے کوئی نہیں
|
5 |
زر کا بالائی نقطہ دوسرے ملک کو بھیجی جانے والی مندرجہ ذیل دھات اور اس کو بھیجنے کے اخراجات جمع کرکے حاصل ہوتا ہے |
- A. چاندی
- B. سونا
- C. لوہا
- D. تانبا
|
6 |
درج ذیل تبدیلیوں میں سے کون سی تبدیلی شرح مبادلہ میں تبدیلی کا سبب بنتی ہے |
- A. برآمدات و درآمدات یں تبدیلی
- B. سرمائے کے بہاؤ میں تبدیلی
- C. شرح بنک میں تبدیلی
- D. مذکورہ تمام تبدیلیاں
|
7 |
مبادلہ خارجہ میں شامل ہیں |
- A. بنک ڈرافٹ
- B. لیٹر آف کریڈٹ
- C. غیر ملکی ہنڈیاں
- D. مندرجہ بالا تمام
|
8 |
زر مبادلہ کو کنٹرول کرنے کا مقصد |
- A. شرح مبادلہ کو مستحکم رکھنا
- B. حکومت کی وصولیوں میں اضافہ کرنا
- C. موافق توازن ادائیگی
- D. مذکورہ تمام
|
9 |
دو ممالک میں اگر غیر بدل پذیری کاغذی زر کا نظام موجود ہو تو شرح مبادلہ کا تعین وہ نقطہ ہوتا ہے جہاں |
- A. کرنسی کی قوت خرید ایک جیسی ہو
- B. کرنسی کی قوت خرید مختلف ہو
- C. کرنسی کی قوت خرید صفر ہو
- D. تینوں میں سے کوئی نہیں
|
10 |
کسی ایک ملک کی کرنسی کی کسی دوسرے ملک کی کرنسی میں قیمت کہلاتی ہے |
- A. غیرملکی کرنسی
- B. سیاح کا خط
- C. شرح مبادلہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|