1 |
ڈاک خانہ منی آرڈر بنانے پر وصول کرتا ہے |
- A. منافع
- B. سود
- C. کمیشن
- D. مندرجہ بالا تمام
|
2 |
سٹاک سرٹیفیکیٹ کی خریدوفروخت کہاں ہوتی ہے |
- A. تجارتی بنکوں میں
- B. مرکزی بنک میں
- C. ڈاک خانوںمیں
- D. سٹاک ایکسچینج میں
|
3 |
اگر برآمد کنندہ اعتباری خط کی رقم کا وصول کنندہ نہ ہوتو ایسے اعتباری خط کو کہتے ہیں |
- A. گردشی اعتباری خط
- B. بیک ٹو بیک اعتباری خط
- C. قابل انتقال اعتباری خط
- D. مذکورہ سے کوئی نہیں
|
4 |
آلہ اعتبار جو غیر ممالک ک سیر وسیاحت کے دوران لوگوں کا مہیا کرنے کے لئے جاری کیا جاتا ہے |
- A. سیاح کا اعتباری خط
- B. سیاحی چیک
- C. دائروی یا گردشی نوٹ
- D. مذکورہ تمام
|
5 |
کون سی چیز مختلف علاقوں یا ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا ذریعہ بنتی ہے |
- A. بنک ڈرافٹ
- B. منی آرڈر
- C. اعتباری خط
- D. سٹاک سرٹیفکیٹ
|
6 |
کون سا اعتباری خط برآمد کنندہ کو مال کی ترسیل سے قبل ہی رقم بطور قرض حاصل کرنے کا اختیار دیتاہے |
- A. دستایزاتی اعتباری خط
- B. گرین کلارز اعتباری خط
- C. مصدقہ اعتباری خط
- D. ریڈکلاز اعتباری خط
|
7 |
بنک اعتباری خط کے اجراء پر وصول کرتا ہے |
- A. منافع
- B. سود
- C. کمیشن
- D. ڈیوٹی
|
8 |
آلہ اعتبار جو ایک ڈاک خانے کو دوسرے ڈاک خانے کے نام ادائیگی کا حکم نامہ ہوتا ہے |
- A. پوسٹل آرڈر
- B. منی آرڈر
- C. الف اور ب دونوں
- D. دونوں میں سے کوئی نہیں
|
9 |
اگر اعتباری خط کے منظور ہونے کی کوئی ضمانت موجود نہ ہو تو ایسے اعتباری خط کو کہتے ہیں |
- A. مصدقہ اعتباری خط
- B. نا قابل تنسیخ اعتباری خط
- C. غیر مصدقہ اعتباری خط
- D. مذکورہ سے کوئی نہیں
|
10 |
اعتباری خط جسے غیر تجارتی اعتباری خط کہتے ہیں |
- A. ناقابل تنسیخ اعتباری خط
- B. ریڈ کلاز اعتباری خط
- C. خصوصی اعتباری خط
- D. سیاح کا اعتباری خط
|