More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہنڈی ایک فریق کو دوسرے فریق کو رقم ادا کرنے کا
Choose an answer
حکم نامہ ہے
درخواست ہے
وعدہ ہے
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ کون سی ہنڈی ہے جس میں تجارتی لین دین کا عمل دخل نہیں ہوتا ہے
Choose an answer
درشنی ہنڈی
مدتی ہنڈی
تجارتی ہنڈی
اعانتی ہنڈی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہنڈی کی سبکدوشی کےکیا مراد ہے
Choose an answer
مقررہ مدت سے پہلے ہنڈی کی ادائیگی
عدم ادائیگی کی بنا پر ہنڈی کا مسترد ہونا
ہنڈی کی تصدیق انکارواحتجاج
عدم قبولیت کی بناپر ہنڈی کا مسترد ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہنڈی ایک فریق کا دوسرے فریق کے نام تحریری حکم ہوتا ہے
Choose an answer
مشروط
غیر مشروط
نیم مشروط
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
ملکی تحریری وعدہ کا مترب الیہ اور وصول کنندہ کا تعلق ہوتا ہے
Choose an answer
ایک ہی ملک سے
دو الگ الگ ملکوں سے
دو الگ الگ شہروں سے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
تحریری وعدہ کے کتنے اہم فریق ہوتے ہیں
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ تحریری وعدہ جس کو دو سے زائد اشخاص تحریر کریں وہ کہلاتا ہے
Choose an answer
انفرادی تحریری وعدہ
اجتماعی تحریری وعدہ
غیر ملکی تحریری وعدہ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
بنک ڈرافٹ کے سلسلہ میں مرتب الیہ کون ہوگا
Choose an answer
بنک ڈرافٹ کا جاری کنندہ بنک
وہ بنک جس کے نام بنک ڈرافٹ جاری کیا جائے
بنک ڈرافٹ کا وصول کنندہ
بنک ڈرافٹ کی رقم بھیجنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ شخص جس کے نام ہنڈی منتقل کی جاتی ہے وہ کہلاتا ہے
Choose an answer
مرتب کنندہ
وصول کنندہ
تصدیق الیہ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ کون سی ہنڈی ہے جس پر مرکزی بنک سے دوبارہ بٹہ لگوایا جاتا ہے
Choose an answer
درشنی ہنڈی
مدتی ہنڈی
الف اور ب دونوں
مذکورہ تمام میں سے نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
جو شخص مال فروخت کر کے ہنڈی لکھتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
مرتب الیہ
مرتب کنندہ
وصول کنندہ
قبول کنندہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسی ہنڈی جس کی ادائیگی ایک خاص مدت کے بعد کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
اعانتی ہنڈی
درشنی ہنڈی
مدتی ہنڈی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہنڈی کا مرتب الیہ کون ہے
Choose an answer
وہ شخص جسے اس کی رقم ادا کی جائے
وہ شخص جس کے نام لکھی جائے
وہ شخص جو اسے قبول کرے
وہ شخص جس کے نام اسے منتقل کیا جائے
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ کون سا آلہ اعتبار ہے جسے ایک بنک دوسرے بنک کے نام مرتب کرتا ہے
Choose an answer
چیک
ہنڈی
بنک ڈرافٹ
خزانے کی ہنڈی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہنڈی ایک آلہ اعتبار ہے لیکن اس کی نوعیت
Choose an answer
تحویل پذیر تحریری حکم
مشروط تحویل پذیر تحریری حکم
مشروط تحریری حکم
مذکورہ میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back