1 |
زر کی تخلیق کے بنک |
مرکزی بنک
تجارتی بنک
صارفین کے بنک
الف اور ب شامل ہیں
|
2 |
لفظ بنک جرمن زبان کے لفظ سے اخذ کیا گیا ہے |
بیک سے
بنکس نے
بنکو سے
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
برصغیر پاک و ہند کا پہلا مرکزی بنک |
بنک آف کلکتہ
امپیریل بنک
ریزروبنک آف انڈیا
ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
بنک ترقی یافتہ شکل ہے |
مہاجن کے کاروبار کی
سوداگر کے کاروبار کی
سنار کے کاروبار کی
ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
درج ذیل میں کون سی دستاویز بنک کے اندرونی معاملات کو ظاہر کرتی ہے |
بنک کا آئین
بنک کے قوائد وضوابط
سرٹیفیکٹ آف انکارپوریشن
پیش نامہ
|
6 |
تجارتی بنکوں کے بانی کن کو سمجھا جاتا ہے |
سنار
سوداگر
مہاجن
مذکورہ تمام
|
7 |
ایک تجارتی بنک کس قسم کا کاروبار کرتا ہے |
امانتیں قبول کرنا اور قرضے دینا
کرنسی نوٹ جاری کرنا
ہنڈیوں پر دوبارہ بٹہ لگانا
تمام شامل ہیں
|
8 |
مرکزی بنک قائم کرنے کا اولین مقصد |
نفع کمانا
تاجروں کو قرضے فراہم کرنا
قومی مفاد کی نگرانی
مندرجہ بالا تمام
|
9 |
درج ذیل میں سے کونسی دستاویز بنک کے اختیارات اور حدود کو ظاہر کرتی ہے |
بنک کا آئین
بنک کے قوائد و ضوابط
سرٹیفکیٹ آف ان کارپویشن
پیش نامہ
|
10 |
درج ذیل میں سے کون سا بنک شاہی فرمان کے تحت قائم کیا گیا تھا |
بنک آف وینس
سٹیٹ بنک آف پاکستان
بنک آف برسلونا
چارٹرڈ بنک آف انگلینڈ
|
11 |
درج ذیل میں سے کون سا بنک امانتیں قبول کرتا ہے اور قرضے جاری کرتا ہے |
کوآپریٹو بنک
رہن کے بنک
تجارتی بنک
مرکزی بنک
|
12 |
بنک کی رجسٹریشن کی درخواست کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے |
بنک کا آئین
بنک کے قوائد وضوابط
بنک کا پیش نامہ
مندرجہ بالا تمام
|
13 |
تجارتی بنک کی رجسٹریشن کی درخواست پر کم از کم کتنے پروموٹرز کے دستخط ہوتے ہیں |
دو
تین
سات
پانچ
|
14 |
بنک کا قیام مندرجہ ذیل کس طریقہ سے عمل میں آتا ہے |
شہشاہ کے حکم سے
خصوصی آرڈی نینس سے
کمپنی آرڈیننس سے
مندرجہ بالا تینوں سے
|