Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زر کے تخلیق کے بنک مرکزی بنک تجارتی بنک صارفین کے بنک الف اور ب دونوں
2 لفظ بنک جرمن زبان کے لفظ سے آخذ کیا گیا ہے. بیک سے بنکس سے بنکو سے کوئی نہیں.
3 برصغیر پاک و ہند کا پہلا مرکزی بنک. بنک آف کلکتہ امپیریل بنک ریزو اف انڈیا کوئی نہیں.
4 بنک ترقیاتی شکل ہے. مہاجن کے کاروبار کی سوداگر کے کاروبار کی سنار کے کاروبار کی کوئی نہیں.
5 کون سی دستاویزات بنک کے اندرونی معاملات کو ظاہر کرتی ہے. بنک کا آئین بنک کے قواعد و ضوابط سرٹیفیکت آف کارپوریشن پیش نامہ
6 تجارتی بنک کا بانی کس کو سمجھا جاتا ہے. سنار سوداگر مہاجن تمام
7 ایک تجارتی بنک کس قسم کا کاروبارر کرتا ہے. امانتیں قبول کرنا اور قرضے دینا کرنسی نوٹ جاری کرنا ہنڈیوں پر دوبارہ لگانا تمام
8 مرکزی بنک قائم کرنے کا اولین مقصد نفع کمانا تاجرون کو قرضے فراہم کرنا قومی مفاد کی نگرانی یہ تمام
9 درج زیل میں سے کون سی دستاویزات بنک کے اختیارت اور حدود کو ظاہر کرتی ہے. بنک کا آئین بنک کے قواعد و ضوابط سرٹیفکیٹ آف ان کارپوریشن پیش نامہ
10 درج زیل میں سے کون سا بنک شاہی فرمان کے تحت قائم کیا گیا تھا. بنک آف وینس سٹیٹ بنک آف پاکستان بنک اف بارسلونا چارٹرڈ بنک آف انگلینڈ
11 درج زیل میں سے کون سا بنک امانتیں قبول کرتا ہے. اور قرضے جاری کرتا ہے. کوآپریٹک رہن کے بنک تجارتی بنک مرکزی بنک
12 بنک کی درخواست کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے. بنک کا ائین بنک کا پیش نامہ بنک کے قواعد و ضوابط مندرجہ بالا تینوں
13 تجارتی بنک کی رجسٹریشن کی درخؤآست پر کم اذ کم کتنے پروموٹرز کے ستخط ہوتے ہیں. دو پانچ سات دس
14 بنک کا قیام مندرج زیل کس طریقہ سے عمل میں آتا ہے. شہنشاہ کے حکم سے آرڈیننس سے کمپنی آرڈیننس سے مندرجہ بالا تینوں طریقوں سے
15 ایک ایسی دستاویز جس میں بنک عوام کو حصص خریدنے کی دعوت دیتا ہے کمپنی کا آئین کمپنی کے ضوابط صداقت نامہ تشکیل پیش نامہ
Download This Set