Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خصوصی آرڈیننس میں بنک کس کے حکم سے قائم کئے جاتے ہیں. کسی بھی بنک کے سربراہ کے عالمی بنک کے سربراہ کے ملک کے صدر تمام
2 چیک کی ابتدا میں کن لوگوں کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے. سناروں کا سوداگروں کا مہاجنوں کا بادشاہوں کا
3 بنک کے پتے کی تبدیلی کی صورت میں رجسٹرار کو اطلاع دینا ضروری ہے. 8 دن کے اندر 10 دن کے اندر 18 دن کے اندر 28 دن کے اندر
4 بنک کے ائین میں تفصیلات لکھی جاتی ہیں. آٰیک پیراگراف میں آلگ الگ پیراگراف میں. ایک صفحے پر تمام
5 ریزو بنک آف انڈیا کب قائم ہوا. 1925 1935 1940 1945
6 مندر میں بنک کے طور پر استعمال ہوتے تھے. اٹلی میں روم میں یونان میں چین میں.
7 بنک آف وینس کب قائم ہوا. 1127 1147 1157 1187
8 بنک آف انگلیند کو کب نوٹ جاری کرنے کی اجارہ داری حاصل ہوئی. 1728 1758 1768 1778
9 رجسٹریشن کے اعتبار سے بنکوں کی اقسام ہے. ملکی اور غیر ملکی مرکزی اور تجارتی فہرستی اور غیر فہرستی تمام
10 بنک آف انگلینڈ کب قائم ہوا. 1594 1694 1794 1894
11 اگر بنک رجسڑیشن کے وقت پیش نامہ جمع نہ کرواسکے تو اسے جمع کروانا پڑتا ہے. قائم مقام پیش نامہ صداقت امہ تشکیل آغاز کار کا سرٹیفیکیٹ سب
12 سر جان پچیٹ کے مطابق ایک بنک عوام سے امانیں وصول کرتا ہے. چیک پر رقم ادا کرتا ہے قرضے جاری کرتا ہے. تمام
13 بنک ایک ادارہ ہے. مالیاتی سماجی دینی تمام شامل
14 لین دین کے لیے بنک ڈرافٹ کا استعمال کس نے شروع کیا. سوداگروں نے بادشاہوں نے مہاجنوں نے سناروں نے
15 ایک ایسی دستاویزات جس میں بنک میں عوام کو حصص خریدنے کی دعوت دیتا ہے. کمپنی کا ائین کمپنی کے ضؤابط صداقت نامہ تشکیل پیش نامہ
Download This Set