وہ فنڈ جو مستقل بطور سکیورٹی پڑا رہتا ہے اور جو خرچ نہیں کیا جاتا اور اس پر حاصل ہونے والا سود کسی عام یا خاص مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں
اگر فرم کا گزشتہ سال کا منافع مبلغ 12،000 روپے ہو اور B کی موت 31 مارچ ہو ہوئی ہو اور اس کے نفع ونقصان میں تناسب 1/3 ہوتو مسٹر B کے حصے کا منافع وقت کی بنیاد پر ہوگا
ایسی سٹیٹمنٹ جو مال کا ملاک یعنی کنسائنر کنسائنی کو بھیجتا ہے جس سے مال سے تعلقہ تفصیل یعنی مقدار، کوالٹی، قیمت اور اس پر برداشت کئے گئے اخراجات درج ہوتے ہیں اس کو کہتے ہیں