More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سنگل انٹری سسٹم میں سال کے آغاز کا سرمایہ معلوم کرنے کا طریقہ
Choose an answer
سال کے آغاز کا اثاثہ - سال کے آغاز کی واجبات
سال کے آغاز کا اثاثہ + سال کی آغاز کی واجبات
سال کے آغاز کا اثاثہ × سال کی آغاز کی واجبات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر گذشتہ تین سالوں کو منافع بالترتیب 9000، 10000، 11000 روپے ہو تو اور خرید کا ہندسہ دوسال کا ہوتو اوسطاً منافع کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی
Choose an answer
10000
20000
30000
35000
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس قانون کے تحت شراکت کے کاروبار کی رجسٹریشن کروانا لازمی نہیں
Choose an answer
1932
1933
1934
1935
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسا کمیشن جو کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو نئی اشیاء کو مؤثر انداز میں متعارف کروانے اور فروخت کو بڑھانے کے سلسلہ میں دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
اووررائیڈنگ کمیشن
ڈیل کریڈئیر کمیشن
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
گڈول کی رقم کیا ہوگی اگر نیا حصہ دار مسٹر C اپنے حصہ کے مبلغ 10000 روپے گڈول کی رقم کے طور پر لاتا ہے اور اس کا نفع ونقصان کا تناسب 1/3 ہے
Choose an answer
30000
40000
50000
25000
Previous
Skip
Next
Question # 6
کمیشن کی اقسام ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 7
شراکتی بنکاری میں زیادہ سے زیادہ حصہ دار ہوتے ہیں
Choose an answer
دس
بیس
پانچ
پندرہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی حصہ دار کے شراکت کے کاروبار سے ریٹائر ہونے پر کتنے مسائل کا سامنا پڑتا ہے
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
غیر تجارتی اداروں کے حسابات تیار کرتے وقت گوشوارے تیار ہوتے ہیں
Choose an answer
گوشوارہ وصولی و ادائیگی
گوشوارہ آمدن اور اخراجات
بیلنس شیٹ
تینوں ہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر فرم کا گزشتہ سال کا منافع مبلغ 12،000 روپے ہو اور B کی موت 31 مارچ ہو ہوئی ہو اور اس کے نفع ونقصان میں تناسب 1/3 ہوتو مسٹر B کے حصے کا منافع وقت کی بنیاد پر ہوگا
Choose an answer
1000
2000
3000
4000
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کہتے ہیں
Choose an answer
بیرونی کنسائنمنٹ
اندرونی کنسائنمنٹ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
سنگل انٹری سسٹم کے تحت نفع و نقصان کیسے معلوم کیا جاتا ہے
Choose an answer
اختتامی سرمایہ + برداشتگی - نیا سرمایہ - سال کے آغاز کا سرمایہ
اختتامی سرمایہ - برداشتگی - نیا سرمایہ - سال کے آغاز کا سرمایہ
اختتامی سرمایہ + برداشتگی + نیا سرمایہ + سال کے آغاز کا سرمایہ
اختتامی سرمایہ + برداشتگی - نیا سرمایہ + سال کے آغاز کا سرمایہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب شراکتی کاروبار میں حصہ داروں کے فرائض ہے
Choose an answer
شراکتی کاروبار میں وفادار ہوگا
شرکاء کو ضروری معلومات فراہم کرے گا
کسی مقابلہ کے کاروبار میں شریک نہیں ہوگا
یہ سب شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
کنسائنمنٹ میں کتنے فریق شامل ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 15
گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم کی شرائط ہے
Choose an answer
جب نیا حصہ دار اپنے حصے کی گڈول کی رقم نقدی کی صورت میں لا رہا ہو
جب پرانے حصہ داروں کے پرانے اور نئے دونوں تناسب دے رکھے ہوں
الف اور ب دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
کنسائنمنٹ کے سلسلہ میں نقصانات کی اقسام ہے
Choose an answer
عام نقصانات
غیر معمولی نقصانات
دونوں ہی شامل ہے
Previous
Skip
Next
Back