ایسی سٹیٹمنٹ جو مال کا ملاک یعنی کنسائنر کنسائنی کو بھیجتا ہے جس سے مال سے تعلقہ تفصیل یعنی مقدار، کوالٹی، قیمت اور اس پر برداشت کئے گئے اخراجات درج ہوتے ہیں اس کو کہتے ہیں
سال کے دوران میں لگائے گئے سرمایہ کی رقم معلوم کریں اگر آغاز کا سرمایہ 10000 روپے ہو برداشتگی کی رقم 2000 ہو سال کے دوران میں منافع کی رقم 4000 روپے ہو اور آخر کا سرمایہ 25000 روپے ہو تو
اگرمرحوم مسٹر B کا شراکت میں تعین 1/4 ہو اور گذشتہ سال کی فروخت مبلغ 300000 روپے ہو اور منافع کی رقم مبلغ 30000 روپے ہو اور فروخت پہلی جنوری سے 31 مارچ اس کی موت کی تاریخ تک ایک لاکھ روپے ہو تو مسٹر B کے حصے کے منافع کو تعین فروخت کی بنیاد پر کریں