1 |
گڈول کی قیمت کتنے طریقوں سے لگائی جاتی ہے |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
2 |
کل اثاثہ جات کی مالیت جتنی کل واجبات کی مالیت سے زیادہ ہوتی ہے انہیں کہتے ہیں |
- A. کیپٹل فنڈز
- B. چندہ
- C. انڈومنٹ فنڈ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
پرانے حصہ داروں کے قربانی کے تناسب معلوم کئے جاتے ہیں |
- A. قربانی کے تناسب = پرانے تناسب - نئے تناسب
- B. قربانی کے تناسب = پرانے تناسب + نئے تناسب
- C. قربانی کے تناسب = پرنے تناسب x نئے تناسب
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
عام طور پر ریٹائرہونے والے حصہ دار کے سرمایہ کے اکاؤنٹ کی کریڈٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
5 |
گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم کی شرائط ہے |
- A. جب نیا حصہ دار اپنے حصے کی گڈول کی رقم نقدی کی صورت میں لا رہا ہو
- B. جب پرانے حصہ داروں کے پرانے اور نئے دونوں تناسب دے رکھے ہوں
- C. الف اور ب دونوں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
حساب نویسی کا ایسا طریقہ جس میں ہر معاملہ کے دونوں کھاتوں کے متعلق اندارج کیا جاتا ہے دوسرے الفاظ میں ہر لین دین میں ڈیبٹ کے بالمقابل کوئی کریڈٹ کھاتہ بھی ہوتا ہے اور کریڈٹ کے بالمقابل ڈیبٹ کھاتہ بھی ہوتا ہے کہلاتا ہے |
- A. ڈبل انٹری سسٹم
- B. سنگل انٹری سسٹم
- C. گوشوارہ معاملات
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
غیر تجارتی اداروں کے حسابات کس سسٹم کے تحت رکھے جاتے ہیں |
- A. سنگل انٹری سسٹم
- B. ڈبل انٹری سسٹم
- C. ٹرپل انٹری سسٹم
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہے |
- A. اگر سرمایہ کے اکاؤنٹ میں ڈیبٹ بیلنس ہو
- B. ریٹائر ہونے والے حصہ دار کے حصہ کے نقصان کی رقم
- C. اس کی برداشتگی کی رقم
- D. یہ تمام شامل ہیں
|
9 |
ایسا گوشوارہ جو ظاہری شکل و صورت کی اعتبار سے بیلنس شیٹ کی مانند ہوتا ہے ایک جانب اثاثہ جات اور دوسری جانب واجبات درج کیے جاتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. سنگل انٹری سسٹم
- B. ڈبل انٹری سسٹم
- C. گوشوارہ معاملات
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
کس قانون کے تحت شراکت کے کاروبار کی رجسٹریشن کروانا لازمی نہیں |
- A. 1932
- B. 1933
- C. 1934
- D. 1935
|