More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مال کے مالک یعنی اشیاء کو فروخت کی غرض سے ایجنٹ کو بھیجنے والے کو کہتے ہیں
Choose an answer
کنسائنر
کنسائینی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کہتے ہیں
Choose an answer
بیرونی کنسائنمنٹ
اندرونی کنسائنمنٹ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کر سکتے ہیں
Choose an answer
وقت کی بنیاد پر
فروخت کی بنیاد پر
خرید کی بنیاد پر
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
گوشوارہ معاملات کس طریقہ کے تحت تیار کیا جاتا ہے
Choose an answer
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
دونوں ہی طریقوں سے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسا حصہ دار جس کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
بالغ حصہ دار
نابالغ حصہ دار
جونئیر حصہ دار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سال کے آخر پر اختتامی نقدی کا بیلنس معلوم کرنے کا طریقہ ہے
Choose an answer
ادائیگیاں - وصولیاں
ادائیگیاں + وصولیاں
ادائیگیاں × وصولیاں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
شراکتی کاروبار میں حصہ داران کے حقوق ہیں
Choose an answer
ہر حصہ دار شراکتی انتظامیہ میں حصہ لے سکتا ہے
حسابات کی کتابوں کی جانچ پڑتال کر سکتا ہے
رازداری رکھ سکتا ہے
یہ سب شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کاروباری ساکھ کے عوامل ہیں
Choose an answer
کاروباری ادارے کا نام
کاروبار کے مالک اور حصہ داران کی ذاتی شہرت
کاروباری ادارے کا موزوں ترین مقام پر واقع ہونا
یہ تمام شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسے اخراجات جو مال کنسائینی کے گودام میں پہنچنے سے پہلے پہلے برداشت کئے جاتے ہیں اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
براہ راست اخراجات
بالواسطہ اخراجات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
غیر تجارتی ادارون میں بعض موقعوں پر بعض لوگوں کو لیکچر دینے کے لئے دعوت دی جاتی ہے یا اپنے ممبران کے لئے کوئی خدمت فراہم کی جاتی ہے تو اس سلسلہ میں ایسے افراد کو جو معاوضہ دیا جاتا ہے اس کہتے ہیں
Choose an answer
اعزازیہ
عطیات کی اصطلاح
چندہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کنسائنمنٹ میں کتنے فریق شامل ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 12
کنسائنمنٹ کے سلسلہ میں نقصانات کی اقسام ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب شراکتی کاروبار میں حصہ داروں کے فرائض ہے
Choose an answer
شراکتی کاروبار میں وفادار ہوگا
شرکاء کو ضروری معلومات فراہم کرے گا
کسی مقابلہ کے کاروبار میں شریک نہیں ہوگا
یہ سب شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کنسائنی کے نقطہ نظر سے کہتے ہیں
Choose an answer
اندرونی کنسائنمنٹ
بیرونی کنسائنمنٹ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
مستقل اثاثوں کے کاروبار میں مسلسل یا متواتر استعمال سے آہستہ آہستہ جو انکی قیمت میں کمی واقع ہوتی ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
فرسودگی
جائیداد فنڈ
عام فنڈ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایسا گوشوارہ جو ظاہری شکل و صورت کی اعتبار سے بیلنس شیٹ کی مانند ہوتا ہے ایک جانب اثاثہ جات اور دوسری جانب واجبات درج کیے جاتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
گوشوارہ معاملات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back