ایسا حصہ دار جو نہ تو کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے اور نہ اس میں عملی طور پر حصہ لیتا ہے بلکہ اس کا نام اس کی اچھی کاروباری ساکھ سے فائدہ اٹھانے کے لئے حصہ داران کی فہرست میں شامل کر رکھا ہوتا ہے اس کو کہتے ہیں
حساب نویسی کا ایسا طریقہ جس میں ہر معاملہ کے دونوں کھاتوں کے متعلق اندارج کیا جاتا ہے دوسرے الفاظ میں ہر لین دین میں ڈیبٹ کے بالمقابل کوئی کریڈٹ کھاتہ بھی ہوتا ہے اور کریڈٹ کے بالمقابل ڈیبٹ کھاتہ بھی ہوتا ہے کہلاتا ہے