1 |
ایسے اخراجات جو مال کنسائینی کے گودام میں پہنچنے سے پہلے پہلے برداشت کئے جاتے ہیں اس کو کہتے ہیں |
- A. براہ راست اخراجات
- B. بالواسطہ اخراجات
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے طریقے ہیں |
- A. اوسطاً منافع کا طریقہ
- B. زائد اوسطاً منافع کا طریقہ
- C. کیپیٹل کا طریقہ
- D. یہ سب شامل ہیں
|
3 |
مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کرنے کے کتنے طریقے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
نئے حصہ دار کی شمولیت کے موقع پر عام طور پر کن معاملات کو طے کر لیا جاتا ہے |
- A. گڈول کی قیمت سے متعلق بات طے کی جاتی ہے
- B. اثاثہ جات اور واجبات کی دوبارہ قیمتیں لگانے کی بات طے کی جاتی ہے
- C. نئے نفع ونقصان کے تناسب کے مطابق سرمایہ جات طے کئے جاتے ہیں
- D. یہ تمام شامل ہے
|
5 |
غیر تجارتی اداروں کے حسابات کس سسٹم کے تحت رکھے جاتے ہیں |
- A. سنگل انٹری سسٹم
- B. ڈبل انٹری سسٹم
- C. ٹرپل انٹری سسٹم
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
ایک کاروباری آدمی کا خالص منافع کیا ہوگا اگر اس کے آغاز کا سرمایہ 50000 روپے اور سال کے آخر کا سرمایہ 80000 روپے ہو سال کے دوران میں نیا سرمایہ 12000 روپے لگایا ہو اور براشتگی کی رقم 20000 روپے ہو تو |
- A. 38000
- B. 48000
- C. 58000
- D. 68000
|
7 |
غیر رجسٹرڈ فرم کو نقصانات ہوتے ہیں |
- A. کوئی حصہ دار اپنے کسی حصہ دار کے خلاف عدالت میں کیس نہیں کرسکتا
- B. کوئی غیر رجسٹرڈ فرم کسی تیسرے فریق کے خلاف معاہدہ شکنی کے سلسلہ میں کیس نہیں کر سکتا
- C. الف اور ب دونوں ہی شامل ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
غیر تجارتی اداروں کے ذرائع آمدن ہیں |
- A. چندے
- B. فیسیں
- C. عطیات و امداد
- D. یہ تمام ہی شامل ہے
|
9 |
گڈول کی رقم کیا ہوگی اگر نیا حصہ دار مسٹر C اپنے حصہ کے مبلغ 10000 روپے گڈول کی رقم کے طور پر لاتا ہے اور اس کا نفع ونقصان کا تناسب 1/3 ہے |
- A. 30000
- B. 40000
- C. 50000
- D. 25000
|
10 |
سال کے دوران میں برداشتگی کی رقم معلوم کریں اگر اختتامی سرمایہ کی رقم 80000 روپے ہو اور افتتاحی سرمایہ کی رقم 12000 روپے ہو اگر نئے سرمایہ کی رقم جوسال کے دوران میں لگایا گیا ہو 2500 روپے ہو اور منافع جو سال کے دوران میں کمایا گیا ہو اس کی رقم مبلغ 2000 روپے ہو تو |
- A. 35500
- B. 35000
- C. 36500
- D. 37500
|