More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایسا نقصا جو مال کی نوعیت کے لحاظ سے ہمیشہ متوقع ہوتا ہے کہلاتا ہے
Choose an answer
عام نقصان
غیر معمولی نقصان
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کن وجوہات کے پیش نظر نئے حصہ دار کو شراکت کے کاروبار میں شامل کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
شراکتی کاروبار کے سرمایہ کو بڑھانے کے لئے
کسی حصہ دار کی اچھی شہرت سے فائدہ اٹھانے کے لئے
موجودہ حصہ داروں کی سپیشل اور ٹیکنکل ضرورت کو پورا کرنے کے لئے
یہ تمام شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسے اخراجات جو مال کنسائینی کے گودام میں پہنچنے سے پہلے پہلے برداشت کئے جاتے ہیں اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
براہ راست اخراجات
بالواسطہ اخراجات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کاروباری ساکھ کے عوامل ہیں
Choose an answer
کاروباری ادارے کا نام
کاروبار کے مالک اور حصہ داران کی ذاتی شہرت
کاروباری ادارے کا موزوں ترین مقام پر واقع ہونا
یہ تمام شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسا کمیشن جو کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو نئی اشیاء کو مؤثر انداز میں متعارف کروانے اور فروخت کو بڑھانے کے سلسلہ میں دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
اووررائیڈنگ کمیشن
ڈیل کریڈئیر کمیشن
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر تجارتی اداروں کی آمدنیاں اخراجات سے زیادہ ہو تو
Choose an answer
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات فالتو ظاہرکرتا ہے
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات کمی ظاہرکرتا ہے
اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات پورا ظاہرکرتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر گذشتہ سالوں کو اوسطاً منافع 10،000 روپے ہو اور سود کی شرح %10 ہو تو سرمایہ کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی
Choose an answer
50،000
40،000
55،000
60،000
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کنسائنی کے نقطہ نظر سے کہتے ہیں
Choose an answer
اندرونی کنسائنمنٹ
بیرونی کنسائنمنٹ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہے
Choose an answer
اگر سرمایہ کے اکاؤنٹ میں ڈیبٹ بیلنس ہو
ریٹائر ہونے والے حصہ دار کے حصہ کے نقصان کی رقم
اس کی برداشتگی کی رقم
یہ تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس قانون کے تحت شراکت کے کاروبار کی رجسٹریشن کروانا لازمی نہیں
Choose an answer
1932
1933
1934
1935
Previous
Skip
Next
Question # 11
سال کے آخر پر اختتامی نقدی کا بیلنس معلوم کرنے کا طریقہ ہے
Choose an answer
ادائیگیاں - وصولیاں
ادائیگیاں + وصولیاں
ادائیگیاں × وصولیاں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back