12th Principles of Accounting Chapter 6 Test

Here you can prepare 12th Principles of Accounting Urdu Medium Chapter 6 Partnership Accounts Profit Distribution Test. Click the button for 100% free full practice test.

12th class Principle of Accounting chapter 6 online mcq test with answers for ICom part 2 Principle of Accounting Chapter 6 (Partnership Accounts Profit Distribution)

12th class Principle of Accounting chapter 6 online mcq test with answers for ICom part 2 Principle of Accounting Chapter 6 (Partnership Accounts Profit Distribution)

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگرمرحوم مسٹر B کا شراکت میں تعین 1/4 ہو اور گذشتہ سال کی فروخت مبلغ 300000 روپے ہو اور منافع کی رقم مبلغ 30000 روپے ہو اور فروخت پہلی جنوری سے 31 مارچ اس کی موت کی تاریخ تک ایک لاکھ روپے ہو تو مسٹر B کے حصے کے منافع کو تعین فروخت کی بنیاد پر کریں
  • A. 25000
  • B. 30000
  • C. 35000
  • D. 45000
2 کسی حصہ دار کے شراکت کے کاروبار سے ریٹائر ہونے پر کتنے مسائل کا سامنا پڑتا ہے
  • A. تین
  • B. چار
  • C. پانچ
  • D. چھ
3 مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کرنے کے کتنے طریقے ہیں
  • A. دو
  • B. تین
  • C. چار
  • D. پانچ
4 مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کر سکتے ہیں
  • A. وقت کی بنیاد پر
  • B. فروخت کی بنیاد پر
  • C. خرید کی بنیاد پر
  • D. الف اور ب دونوں
5 کسی حصہ دار کو ریٹائر ہونے کے موقع پر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے
  • A. گڈول کا معاملہ طے کیا جاتا ہے
  • B. اثاثہ جات اور واجبات کی نئی سرے سے قیمتیں لگائی جاتی ہیں
  • C. ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی ادائیگی کا طریقہ طے کیا جاتا ہے
  • D. یہ تمام شامل ہیں
6 عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں
  • A. پانچ
  • B. چھ
  • C. سات
  • D. آٹھ
7 اگر فرم کا گزشتہ سال کا منافع مبلغ 12،000 روپے ہو اور B کی موت 31 مارچ ہو ہوئی ہو اور اس کے نفع ونقصان میں تناسب 1/3 ہوتو مسٹر B کے حصے کا منافع وقت کی بنیاد پر ہوگا
  • A. 1000
  • B. 2000
  • C. 3000
  • D. 4000
8 عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کے سرمایہ کے اکاؤنٹ کی کریڈٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہیں
  • A. ریٹائر ہونے والے حصہ دار کا سرمایہ
  • B. اس کے سرمایہ پر سود کی رقم
  • C. اس کے حصہ کی گڈول کی رقم
  • D. یہ سب شامل ہیں
9 عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہے
  • A. اگر سرمایہ کے اکاؤنٹ میں ڈیبٹ بیلنس ہو
  • B. ریٹائر ہونے والے حصہ دار کے حصہ کے نقصان کی رقم
  • C. اس کی برداشتگی کی رقم
  • D. یہ تمام شامل ہیں
10 پرانے حصہ داروں کے فائدہ کے تناسب معلوم کیا جاتا ہے
  • A. فائدہ کے تناسب = نئے تناسب - پرانے تناسب
  • B. فائدہ کے تناسب = نئے تناسب + پرانے تناسب
  • C. فائدہ کے تناسب = نئے تناسب x پرانے تناسب
  • D. ان میں سے کوئی نہیں

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer