More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نئے حصہ دار کی شمولیت کے موقع پر عام طور پر کن معاملات کو طے کر لیا جاتا ہے
Choose an answer
گڈول کی قیمت سے متعلق بات طے کی جاتی ہے
اثاثہ جات اور واجبات کی دوبارہ قیمتیں لگانے کی بات طے کی جاتی ہے
نئے نفع ونقصان کے تناسب کے مطابق سرمایہ جات طے کئے جاتے ہیں
یہ تمام شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
گڈول کی قیمت لگائی جاتی ہے
Choose an answer
جب نیا حصہ دار شراکت کے کاروبار میں شریک ہوتا ہے
جب حصہ داران کے نفع ونقصان میں تبدیلی واقع ہوتی ہے
جب کوئی حصہ دار ریٹائرڈ یا فوت ہوجاتاہے یا شراکتی کاروبار کا خاتمہ عمل میں آتا ہو
یہ سب شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر گذشتہ تین سالوں کو منافع بالترتیب 9000، 10000، 11000 روپے ہو تو اور خرید کا ہندسہ دوسال کا ہوتو اوسطاً منافع کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی
Choose an answer
10000
20000
30000
35000
Previous
Skip
Next
Question # 4
پرانے حصہ داروں کے قربانی کے تناسب معلوم کئے جاتے ہیں
Choose an answer
قربانی کے تناسب = پرانے تناسب - نئے تناسب
قربانی کے تناسب = پرانے تناسب + نئے تناسب
قربانی کے تناسب = پرنے تناسب x نئے تناسب
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم میں کتنے شرائط کا بیک وقت پورا ہونا ضروری ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے کتنے طریقے ہیں
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
گڈول کی رقم کیا ہوگی اگر نیا حصہ دار مسٹر C اپنے حصہ کے مبلغ 10000 روپے گڈول کی رقم کے طور پر لاتا ہے اور اس کا نفع ونقصان کا تناسب 1/3 ہے
Choose an answer
30000
40000
50000
25000
Previous
Skip
Next
Question # 8
گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم کی شرائط ہے
Choose an answer
جب نیا حصہ دار اپنے حصے کی گڈول کی رقم نقدی کی صورت میں لا رہا ہو
جب پرانے حصہ داروں کے پرانے اور نئے دونوں تناسب دے رکھے ہوں
الف اور ب دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کاروباری سالک کے عوامل کتنے ہیں
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 10
کن وجوہات کے پیش نظر نئے حصہ دار کو شراکت کے کاروبار میں شامل کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
شراکتی کاروبار کے سرمایہ کو بڑھانے کے لئے
کسی حصہ دار کی اچھی شہرت سے فائدہ اٹھانے کے لئے
موجودہ حصہ داروں کی سپیشل اور ٹیکنکل ضرورت کو پورا کرنے کے لئے
یہ تمام شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
کاروباری ساکھ کے عوامل ہیں
Choose an answer
کاروباری ادارے کا نام
کاروبار کے مالک اور حصہ داران کی ذاتی شہرت
کاروباری ادارے کا موزوں ترین مقام پر واقع ہونا
یہ تمام شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر گذشتہ سالوں کو اوسطاً منافع 10،000 روپے ہو اور سود کی شرح %10 ہو تو سرمایہ کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی
Choose an answer
50،000
40،000
55،000
60،000
Previous
Skip
Next
Question # 13
کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے طریقے ہیں
Choose an answer
اوسطاً منافع کا طریقہ
زائد اوسطاً منافع کا طریقہ
کیپیٹل کا طریقہ
یہ سب شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
گڈول کی قیمت کتنے طریقوں سے لگائی جاتی ہے
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Back